علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
57. باب فرض الإيمان - ذكر خبر ثالث يصرح بالمعنى الذي ذكرناه-
ایمان کے فرض ہونے کا بیان - ایک دوسری خبر کا ذکر جو اسی مفہوم کو صراحت سے بیان کرتی ہے۔
حدیث نمبر: 187
أَخْبَرَنَا أَبُو خَلِيفَةَ ، حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ ، وَابْنُ كَثِيرٍ ، قَالا: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ :، قَالَ وَاقَدْ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ أَخْبَرَنِي عَنْ أَبِيهِ ، أَنَّهُ سَمِعَ ابْنَ عُمَرَ يُحَدِّثُ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى الِلَّهِ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: " لا تَرْجِعُوا بَعْدَي كُفَّارًا يَضْرِبُ بَعْضُكُمْ رِقَابَ بَعْضٍ" .
واقد بن عبداللہ اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں: انہوں نے سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ کو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہوئے سنا ہے: ”میرے بعد دوبارہ زمانہ کفر کی طرح نہ ہو جانا کہ ایک دوسرے کی گردنیں اڑانے لگو۔“ [صحیح ابن حبان/كتاب الإيمان/حدیث: 187]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 1742، 4403 م، 6043، 6166، 6785، 6868، 7077، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 65، 66، 66، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 187، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 3295، والنسائي فى (المجتبیٰ) برقم: 4136، وأبو داود فى (سننه) برقم: 1945، 4686، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 3058، 3943، وأحمد فى (مسنده) برقم: 5682»
الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - «الصحيحة» تحت (1974 و 2008)، «الروض» (927): ق.
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح على شرط الشيخين.
الرواة الحديث:
Sahih Ibn Hibban Hadith 187 in Urdu
محمد بن زيد القرشي ← عبد الله بن عمر العدوي