پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
449. باب صفة الصلاة - ذكر الإخبار عن الأعضاء التي تسجد لسجود المصلي في صلاته
نماز کے طریقہ کا بیان - اس بات کی اطلاع کہ نمازی کے سجدے کے ساتھ کون سے اعضاء سجدہ کرتے ہیں
حدیث نمبر: 1922
أَخْبَرَنَا ابْنُ قُتَيْبَةَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَى ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ ، قَالَ: أَخْبَرَنَا حَيْوَةُ ، عَنِ ابْنِ الْهَادِ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ التَّيْمِيِّ ، عَنْ عَامِرِ بْنِ سَعْدِ بْنِ أَبِي وَقَّاصٍ ، عَنِ الْعَبَّاسِ بْنِ عَبْدِ الْمُطَّلِبِ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: " إِذَا سَجَدَ الْعَبْدُ سَجَدَ مَعَهُ سَبْعَةُ آرَابٍ: وَجْهُهُ، وَكَفَّاهُ، وَرُكْبَتَاهُ، وَقَدَمَاهُ" .
عامر بن سعد، سیدنا عباس بن عبدالمطلب رضی اللہ عنہ کے حوالے سے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں۔ ”جب بندہ سجدہ کرتا ہے، تو اس کے ہمراہ سات اعضاء سجدہ کرتے ہیں اس کا چہرہ اس کی دونوں ہتھیلیاں اس کے دونوں گھٹنے اور اس کے دونوں پاؤں۔“ [صحیح ابن حبان/كتاب الصلاة/حدیث: 1922]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه ابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 631، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 1921، 1922، والنسائي فى (المجتبیٰ) برقم: 1093، وأبو داود فى (سننه) برقم: 891، والترمذي فى (جامعه) برقم: 272، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 885، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 2686، وأحمد فى (مسنده) برقم: 1789» «رقم طبعة با وزير 1919»
الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح: م - انظر ما قبله.
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده قوي على شرط مسلم، وهو مكرر ما قبله.
الرواة الحديث:
Sahih Ibn Hibban Hadith 1922 in Urdu
عامر بن سعد القرشي ← العباس بن عبد المطلب الهاشمي