الحمدللہ ! رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں حدیث 365 ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
ان شاءاللہ اگلی کتاب مستدرک حاکم پیش کی جا رہی ہے
ان شاءاللہ اگلی کتاب مستدرک حاکم پیش کی جا رہی ہے
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
452. باب صفة الصلاة - ذكر الأعضاء السبعة التي أمر المصلي أن يسجد عليها
نماز کے طریقہ کا بیان - ان سات اعضاء کا ذکر جن پر نمازی کو سجدہ کرنے کا حکم دیا گیا
حدیث نمبر: 1925
أَخْبَرَنَا أَبُو يَعْلَى ، حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْحَجَّاجِ السَّامِيُّ ، حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ ، عَنِ ابْنِ طَاوُسٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:" أُمِرْتُ أَنْ أَسْجُدَ عَلَى سَبْعَةِ أَعْظُمٍ: الْجَبْهَةِ، وَأَشَارَ بِيَدِهِ إِلَى أَنْفِهِ، وَالْيَدَيْنِ، وَالرُّكْبَتَيْنِ، وَالْقَدَمَيْنِ، وَلا أَكُفَّ الثِّيَابَ وَلا الشَّعْرَ" .
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: ”مجھے اس بات کا حکم دیا گیا ہے، میں سات ہڈیوں پر سجدہ کروں پیشانی آپ نے اپنے دست مبارک کے ذریعے اپنی ناک کی طرف بھی اشارہ کیا۔ دونوں ہاتھ دونوں گھٹنے اور دونوں پاؤں اور میں (نماز کے دوران) کپڑے یا بالوں کو موڑوں نہیں۔ [صحیح ابن حبان/كتاب الصلاة/حدیث: 1925]
تخریج الحدیث: «رقم طبعة با وزير 1922»
الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح: ق - انظر ما قبله.
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح على شرط الشيخين غير إبراهيم بن الحجاج السامي، وهو ثقة.
الرواة الحديث:
طاوس بن كيسان اليماني ← عبد الله بن العباس القرشي