صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
66. باب فرض الإيمان - ذكر إثبات الإسلام لمن سلم المسلمون من لسانه ويده-
ایمان کے فرض ہونے کا بیان - اس بات کا ذکر کہ اسلام اُس شخص کے لیے ثابت ہے جس کی زبان اور ہاتھ سے مسلمان محفوظ رہیں۔
حدیث نمبر: 196
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ زُهِيَرٍ الْحَافِظُ بِتُسْتُرَ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلاءِ بْنِ كُرَيْبٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا دَاوُدُ بْنُ أَبِي هِنْدٍ ، عَنِ الشَّعْبِيِّ ، قَالَ: سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عَمْرٍو ، وَرَبِّ هَذِهِ الْبَنِيَّةِ يَعْنِي الْكَعْبَةَ، يَقُولُ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى الِلَّهِ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ: " الْمُهَاجِرُ مَنْ هَجَرَ السَّيِّئَاتِ، وَالْمُسْلِمُ مَنْ سَلِمَ الْمُسْلِمُونَ مِنْ لِسَانِهِ وَيَدِهِ" .
امام شعبی بیان کرتے ہیں: میں نے سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ کو یہ کہتے ہوئے سنا: اسی عمارت کے پروردگار کی قسم ہے۔ (انہوں نے خانہ کعبہ کے بارے میں یہ بات کہی) میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے: ”مہاجر وہ شخص ہوتا ہے، جو گناہوں سے الگ ہو جاتا ہے۔ مسلمان وہ ہے، جس کی زبان اور ہاتھ سے دوسرے مسلمان سلامت رہیں۔“ [صحیح ابن حبان/كتاب الإيمان/حدیث: 196]
الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - «صحيح سنن أبي داود» (1243)، «الروض» (591).
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح على شرط مسلم. أبو معاوية: هو محمد بن خازم الضرير.
الرواة الحديث:
Sahih Ibn Hibban Hadith 196 in Urdu
عامر الشعبي ← عبد الله بن عمرو السهمي