🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن ٹیکسٹ کی صورت میں حاصل کریں۔ مزید تفصیل کے لیے رابطہ کریں۔
+92-331-5902482 New
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (7491)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
963. باب النوافل - ذكر الأمر بالاضطجاع بعد ركعتي الفجر لمن أراد صلاة الغداة
نفل نمازوں کا بیان - اس حکم کا ذکر کہ فجر کی دو رکعتوں کے بعد اگر صبح کی نماز پڑھنا ہو تو لیٹنا چاہیے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2468
أَخْبَرَنَا عُمَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْهَمْدَانِيُّ ، حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ مُعَاذٍ الْعَقَدِيُّ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ زِيَادٍ ، حَدَّثَنَا الأَعْمَشُ ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " إِذَا صَلَّى أَحَدُكُمْ رَكْعَتَيِ الْفَجْرِ فَلْيَضْطَجِعْ عَلَى يَمِينِهِ" ، فَقَالَ لَهُ مَرْوَانُ بْنُ الْحَكَمِ: أَمَا يَجْزِي أَحَدُنَا ممشطاه إِلَى الْمَسْجِدِ حَتَّى يَضْطَجِعَ؟ قَالَ: لا، قَالَ: فَبَلَغَ ذَلِكَ ابْنَ عُمَرَ، فَقَالَ: أَكْثَرَ أَبُو هُرَيْرَةَ، قَالَ: فَقِيلَ لابْنِ عُمَرَ: هَلْ تُنْكِرُ شَيْئًا مِمَّا يَقُولُ؟ قَالَ: لا، وَلَكِنَّهُ أَكْثَرَ وَجَبُنَّا، فَبَلَغَ ذَلِكَ أَبَا هُرَيْرَةَ فَقَالَ:" مَا ذَنْبِي إِنْ حَفِظْتُ شَيْئًا وَنَسُوا".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: جب کوئی شخص فجر کی دو رکعات سنت ادا کر لے، تو اسے دائیں پہلو کے بل لیٹ جانا چاہیئے۔ اس پر مروان نے ان سے کہا: کیا کسی شخص کے لیے یہ بات جائز ہے، وہ لیٹنے سے پہلے مسجد کی طرف چل پڑے تو سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: جی نہیں۔ راوی کہتے ہیں: اس بات کی اطلاع سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما کو ملی، تو وہ بولے: سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے زیادہ سختی کر دی ہے۔ راوی کہتے ہیں: سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے دریافت کیا گیا: کیا سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ جو کہہ رہے ہیں کیا آپ اس میں سے کسی چیز کا انکار کرتے ہیں انہوں نے جواب دیا: جی نہیں لیکن انہوں نے ہم پر لازم ہونے والی چیزوں میں اضافہ کر دیا ہے، جب اس بات کی اطلاع سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کو ہوئی تو انہوں نے فرمایا: میرا گناہ صرف یہ ہے، میں نے کچھ چیزیں یاد رکھی ہیں، جنہیں وہ بھول گئے ہیں۔ [صحیح ابن حبان/كتاب الصلاة/حدیث: 2468]
تخریج الحدیث: «رقم طبعة با وزير 2459»

الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - «صحيح أبي داود» (1146).
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح، بشر بن معاذ العقدي، ذكره المؤلف في «الثقات» 8/ 144، ووثقه النسائي ومسلمة بن القاسم، وقال ابن أبي حاتم: سئل أبي عنه فقال: صالح الحديث صدوق، ومن فوقه من رجال الشيخين.

الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥أبو هريرة الدوسيصحابي
👤←👥أبو صالح السمان، أبو صالح
Newأبو صالح السمان ← أبو هريرة الدوسي
ثقة ثبت
👤←👥سليمان بن مهران الأعمش، أبو محمد
Newسليمان بن مهران الأعمش ← أبو صالح السمان
ثقة حافظ
👤←👥عبد الواحد بن زياد العبدي، أبو بشر
Newعبد الواحد بن زياد العبدي ← سليمان بن مهران الأعمش
ثقة
👤←👥بشر بن معاذ العقدي، أبو سهل
Newبشر بن معاذ العقدي ← عبد الواحد بن زياد العبدي
ثقة
👤←👥عمر بن محمد الهمذاني، أبو حفص
Newعمر بن محمد الهمذاني ← بشر بن معاذ العقدي
ثقة
Sahih Ibn Hibban Hadith 2468 in Urdu