علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
968. باب النوافل - ذكر ما يصلي المرء قبل الظهر من التطوع
نفل نمازوں کا بیان - اس بات کا ذکر کہ آدمی ظہر سے پہلے نفل کے طور پر کیا پڑھے
حدیث نمبر: 2473
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ قُتَيْبَةَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي السَّرِيِّ ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، قَالَ: حَدَّثَنَا مَعْمَرٌ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ سَالِمٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ:" حَفِظْتُ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَكْعَتَيْنِ قَبْلَ الظُّهْرِ، وَرَكْعَتَيْنِ بَعْدَهَا، وَرَكْعَتَيْنِ بَعْدَ الْمَغْرِبِ، وَرَكْعَتَيْنِ بَعْدَ الْعِشَاءِ" . قَالَ قَالَ ابْنُ عُمَرَ : وَأَخْبَرَتْنِي حَفْصَةُ " أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَرْكَعُ رَكْعَتَيْنِ قَبْلَ الْفَجْرِ، وَذَلِكَ بَعْدَمَا يَطْلُعُ الْفَجْرُ" .
سالم اپنے والد (سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ) کا یہ بیان نقل کرتے ہیں، مجھے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں یہ بات یاد ہے، آپ ظہر سے پہلے دو رکعت اس کے دو رکعات مغرب کے بعد دو رکعات اور عشاء کے بعد دو رکعات ادا کرتے تھے۔ سیدنا عبداللہ بن عمر بیان کرتے ہیں: سیدہ حفصہ رضی اللہ عنہا نے مجھے یہ بات بتائی ہے، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم فجر سے پہلے بھی دو رکعات (سنت) ادا کرتے تھے آپ صبح صادق ہو جانے کے بعد انہیں ادا کرتے تھے۔ [صحیح ابن حبان/كتاب الصلاة/حدیث: 2473]
تخریج الحدیث: «رقم طبعة با وزير 2464»
الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - «الإرواء» (440).
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
ابن أبي السري صدوق له أوهام، وإسناده من عبد الرزاق صحيح على شرطهما.
الرواة الحديث:
Sahih Ibn Hibban Hadith 2473 in Urdu
عبد الله بن عمر العدوي ← حفصة بنت عمر العدوية