پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
984. باب النوافل - ذكر الأمر للمرء أن يجعل نصيبا من صلاته لبيته
نفل نمازوں کا بیان - اس حکم کا ذکر کہ آدمی اپنی نماز کا کچھ حصہ اپنے گھر کے لیے رکھے
حدیث نمبر: 2490
أَخْبَرَنَا أَبُو يَعْلَى ، حَدَّثَنَا أَبُو خَيْثَمَةَ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ خَازِمٍ ، حَدَّثَنَا الأَعْمَشُ ، عَنْ أَبِي سُفْيَانَ ، عَنْ جَابِرٍ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " إِذَا قَضَى أَحَدُكُمُ الصَّلاةَ فِي مَسْجِدِهِ فَلْيَجْعَلْ لِبَيْتِهِ نَصِيبًا، فَإِنَّ اللَّهَ جَاعِلٌ فِي بَيْتِهِ مِنْ صَلاتِهِ خَيْرًا" .
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: ”جب کوئی شخص مسجد میں اپنی نماز مکمل کر لے، تو اسے اپنے گھر میں بھی (نماز میں سے) کچھ حصہ رکھنا چاہیئے اس کے نماز ادا کرنے کی وجہ سےاللہ تعالیٰ اس کے گھر میں بھلائی رکھ دے گا۔“ [صحیح ابن حبان/كتاب الصلاة/حدیث: 2490]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه مسلم فى (صحيحه) برقم: 778، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 2490، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 3085، 3087، وأحمد فى (مسنده) برقم: 14615» «رقم طبعة با وزير 2481»
الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - «الصحيحة» (1392).
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح على شرط مسلم، أبو سفيان: هو طلحة بن نافع الواسطي الإسكاف نزيل مكة، روى له البخاري مقروناً، محمد بن خازم: هو أبو معاوية الضرير.
الرواة الحديث:
Sahih Ibn Hibban Hadith 2490 in Urdu
طلحة بن نافع القرشي ← جابر بن عبد الله الأنصاري