پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
54. باب ما جاء في الصبر وثواب الأمراض والأعراض - ذكر البيان بأن الجنة إنما تجب لمن مات له ابنتان وقد أحسن صحبتهما في حياته
صبر کا بیان اور بیماریوں و مصیبتوں پر اجر کا بیان - اس بات کا بیان کہ جنت اس کے لیے واجب ہوتی ہے جس کی دو بیٹیاں مر جائیں اور اس نے ان کی زندگی میں اچھی صحبت کی
حدیث نمبر: 2945
أَخْبَرَنَا أَبُو يَعْلَى ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو خَيْثَمَةَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا جَرِيرٌ ، عَنْ فِطْرٍ ، عَنْ شُرَحْبِيلَ بْنِ سَعْدٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " مَا مِنْ مُسْلِمٍ لَهُ ابْنَتَانِ، فَيُحْسِنُ إِلَيْهِمَا مَا صَحِبَتَاهُ، أَوْ صَحِبَهُمَا إِلا أَدْخَلَتَاهُ الْجَنَّةَ" .
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: ”جس مسلمان کی دو بیٹیاں ہوں اور وہ ان کے ساتھ اچھا سلوک کرے (یہاں ایک لفظ کے بارے میں راوی کو شک ہے)، تو وہ دونوں بیٹیاں اسے جنت میں داخل کر دیں گی۔“ [صحیح ابن حبان/كتاب الجنائز وما يتعلق بها مقدما أو مؤخرا/حدیث: 2945]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه ابن حبان فى (صحيحه) برقم: 2945، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 7444، والترمذي فى (جامعه) برقم: 1917، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 3670، وأحمد فى (مسنده) برقم: 2135» «رقم طبعة با وزير 2934»
الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
حسن - «الصحيحة» (2776)، «التعليق الرغيب» (3/ 83).
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده ضعيف وهو حديث حسن بشواهده
الرواة الحديث:
Sahih Ibn Hibban Hadith 2945 in Urdu
شرحبيل بن سعد الخطمي ← عبد الله بن العباس القرشي