پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
99. فصل في ذكر الموت - ذكر الأمر للمرء بالإكثار من ذكر منغص اللذات نسأل الله بركة وروده
موت کو یاد رکھنے کا بیان - اس حکم کا ذکر کہ آدمی موت کا کثرت سے ذکر کرے جو لذتوں کو زائل کرتی ہے، ہم اللہ سے اس کے ورود کی برکت مانگتے ہیں
حدیث نمبر: 2992
أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَحْمُودِ بْنِ سُلَيْمَانَ السَّعْدِيُّ ، حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلانَ ، وَيَحْيَى بْنُ أَكْثَمَ ، قَالا: حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ مُوسَى ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " أَكْثِرُوا ذِكْرَ هَاذِمِ اللَّذَّاتِ الْمَوْتِ" .
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: ”لذتوں کو ختم کرنے والی چیز موت کو کثرت سے یاد کرو۔“ [صحیح ابن حبان/كتاب الجنائز وما يتعلق بها مقدما أو مؤخرا/حدیث: 2992]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه ابن حبان فى (صحيحه) برقم: 2992، 2993، 2994، 2995، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 8004، والنسائي فى (المجتبیٰ) برقم: 1823، والنسائي فى (الكبریٰ) برقم: 1963، والترمذي فى (جامعه) برقم: 2307، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 4258، وأحمد فى (مسنده) برقم: 8040» «رقم طبعة با وزير 2981»
الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
حسن صحيح - «المشكاة» (1607)، «الإرواء» (682).
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده حسن
الرواة الحديث:
Sahih Ibn Hibban Hadith 2992 in Urdu
أبو سلمة بن عبد الرحمن الزهري ← أبو هريرة الدوسي