صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
191. باب صوم التطوع - ذكر البيان بأن بعض النهار قد يكون صياما
نفلی روزوں کا بیان - اس بات کا بیان کہ دن کا کچھ حصہ روزہ ہو سکتا ہے
حدیث نمبر: 3618
أَخْبَرَنَا أَبُو خَلِيفَةَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا سَهْلُ بْنُ بَكَّارٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ حَرْمَلَةَ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ ، عَنْ أَسْمَاءِ بْنِ حَارِثَةَ ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَعَثَهُ إِلَى قَوْمِهِ، قَالَ: " مُرْ قَوْمَكَ فَلِيَصُومُوا هَذَا الِيَوْمَ"، قُلْتُ: فَإِنْ وَجَدْتُهُمْ قَدْ طَعِمُوا قَالَ:" فَلِيُتِمُّوا آخِرَ يَوْمِهِمْ" .
سیدنا اسماء بن حارثہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں ان کی قوم کی طرف بھیجا اور ارشاد فرمایا: تم ان لوگوں کو یہ ہدایت کرو کہ وہ آج کے دن روزہ رکھیں میں نے دریافت کیا: اگر میں ان لوگوں کو ایسی حالت میں پاؤں کہ وہ کچھ کھا چکے ہوں، تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: وہ دن کے آخر تک اسے مکمل کریں (یعنی مزید کچھ نہ کھائیں) [صحیح ابن حبان/كتاب الصوم/حدیث: 3618]
تخریج الحدیث: «رقم طبعة با وزير 3609»
الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
حسن صحيح - المصدر نفسه.
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده حسن
الرواة الحديث:
سعيد بن المسيب القرشي ← أسماء بن الحارث الأسلمي