پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
192. باب صوم التطوع - ذكر الأمر بصوم بعض اليوم من عاشوراء لمن غفل عن إنشاء الصوم له
نفلی روزوں کا بیان - اس حکم کا ذکر کہ عاشوراء کے دن کا کچھ حصہ روزہ رکھا جائے جو اس کے روزہ کی نیت سے غافل رہا
حدیث نمبر: 3619
أَخْبَرَنَا عُمَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْهَمْدَانِيُّ ، حَدَّثَنَا الدَّوْرَقِيُّ ، حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي عُبَيْدٍ ، عَنْ سَلَمَةَ بْنِ الأَكُوَعِ ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَعَثَ رَجُلا مِنْ أَسْلَمَ يُؤَذِّنُ فِي النَّاسِ:" أَنَّ الِيَوْمَ يَوْمُ عَاشُورَاءَ فَمَنْ أَكَلَ فَلا يَأْكُلْ شَيْئًا بَقِيَّةَ يَوْمِهِ، وَمَنْ لَمْ يَكُنْ أَكَلَ وَشَرِبَ فَلِيَصُمْ" .
سیدنا سلمہ بن اکوع رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اسلم قبیلے سے تعلق رکھنے والے ایک شخص کو لوگوں کے درمیان یہ اعلان کرنے کے لیے بھیجا آج عاشورہ کا دن ہے، جس شخص نے کچھ کھا لیا ہو، تو وہ باقی دن کچھ نہ کھائے اور جس شخص نے کچھ نہ کھایا ہو یا کچھ نہ پیا ہو، تو وہ روزہ رکھ لے۔ [صحیح ابن حبان/كتاب الصوم/حدیث: 3619]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 1924، 2007، 7265، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 1135، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 2092، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 3619، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 6310، والنسائي فى (المجتبیٰ) برقم: 2320، والنسائي فى (الكبریٰ) برقم: 2642، والدارمي فى (مسنده) برقم: 1802، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 8131، 8496، وأحمد فى (مسنده) برقم: 16771» «رقم طبعة با وزير 3610»
الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - المصدر نفسه: ق.
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح على شرط الشيخين
الرواة الحديث:
Sahih Ibn Hibban Hadith 3619 in Urdu
يزيد بن أبي عبيد الأسلمي ← سلمة بن الأكوع الأسلمي