پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
2. باب فضل الحج والعمرة - ذكر نفي الحج والعمرة الذنوب والفقر عن المسلم بهما
حج و عمرہ کے فضائل کا بیان - اس بات کا ذکر کہ حج اور عمرہ سے مسلمان کے گناہ اور فقر مٹتے ہیں
حدیث نمبر: 3693
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ السَّامِيُّ ، حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ ، حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَيَّانَ ، قَالَ: سَمِعْتُ عَمْرَو بْنَ قَيْسٍ ، عَنْ عَاصِمٍ، عَنْ شَقِيقٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " تَابِعُوا بَيْنَ الْحَجِّ وَالْعُمْرَةِ، فَإِنَّهُمَا يَنْفِيَانِ الْفَقْرَ وَالذُّنُوبَ، كَمَا يَنْفِي الْكِيرُ خَبَثَ الْحَدِيدِ، وَالذَّهَبِ وَالْفِضَّةِ، وَلَيْسَ لِلْحَجَّةِ الْمَبْرُورَةِ ثَوَابٌ دُونَ الْجَنَّةِ" .
سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: ”حج عمرے یکے بعد دیگرے کرو، کیونکہ یہ دونوں غربت اور گناہوں کو ختم کر دیتے ہیں۔ یوں جیسے بھٹی لوہے، سونے اور چاندی کے کھوٹ کو ختم کر دیتی ہے اور مبرور حج کا ثواب جنت ہے۔“ [صحیح ابن حبان/كتاب الحج/حدیث: 3693]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه ابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 2512، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 3693، والنسائي فى (المجتبیٰ) برقم: 2630، والنسائي فى (الكبریٰ) برقم: 3597، والترمذي فى (جامعه) برقم: 810، وأحمد فى (مسنده) برقم: 3743» «رقم طبعة با وزير 3685»
الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
حسن صحيح - «الصحيحة» (1200)، «المشكاة» (2524)، «التعليق الرغيب» (2/ 107 - 108).
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده حسن
الرواة الحديث:
Sahih Ibn Hibban Hadith 3693 in Urdu
شقيق بن سلمة الأسدي ← عبد الله بن مسعود