پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
6. باب فضل الحج والعمرة - ذكر رفع الدرجات وكتب الحسنات وحط السيئات بخطا الطائف حول البيت العتيق
حج و عمرہ کے فضائل کا بیان - اس بات کا ذکر کہ بیت عتیق کے طواف کی قدموں سے درجات کی بلندی، نیکیوں کا لکھا جانا اور گناہوں کا مٹنا ہوتا ہے
حدیث نمبر: 3697
أَخْبَرَنَا أَبُو يَعْلَى ، حَدَّثَنَا أَبُو خَيْثَمَةَ ، حَدَّثَنَا جَرِيرٌ ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُبَيْدِ بْنِ عُمَيْرٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، أَنَّ ابْنَ عُمَرَ ، قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ: " مَنْ طَافَ بِالْبَيْتِ أُسْبُوعًا لا يَضَعُ قَدَمًا، وَلا يَرْفَعُ أُخْرَى، إِلا حَطَّ اللَّهُ عَنْهُ بِهَا خَطِيئَةً، وَكَتَبَ لَهُ بِهَا حَسَنَةً، وَرَفَعَ لَهُ بِهَا دَرَجَةً" .
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے: ”جو شخص بیت اللہ کا سات مرتبہ طواف کرتا ہے وہ جو بھی قدم رکھتا ہے اور جو بھی قدم اٹھاتا ہے، تو اللہ تعالیٰ اس کی وجہ سے اس کے گناہ کو معاف کرتا ہے اس کی وجہ سے اس کی نیکی کو نوٹ کرتا ہے اور اس کی وجہ سے اس کے درجے کو بلند کرتا ہے۔“ [صحیح ابن حبان/كتاب الحج/حدیث: 3697]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 166، 1606، 1609، 5851، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 1187، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 199، 2696، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 3697، 3698، 3763، 3827، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 1805، والنسائي فى (المجتبیٰ) برقم: 117، وأبو داود فى (سننه) برقم: 1772، 1874، والترمذي فى (جامعه) برقم: 959، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 2946، 2956، 3626، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 1383، والدارقطني فى (سننه) برقم: 2581، وأحمد فى (مسنده) برقم: 4548» «رقم طبعة با وزير 3689»
الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح لغيره - «التعليق الرغيب» (2/ 122)، «المشكاة» (2580).
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده ضعيف
الرواة الحديث:
Sahih Ibn Hibban Hadith 3697 in Urdu
عبيد بن عمير الجندعي ← عبد الله بن عمر العدوي