پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
47. باب فضل المدينة - ذكر شهادة المصطفى صلى الله عليه وسلم للصابرين على جهد المدينة وشفاعته لهم يوم القيامة
مدینہ کے فضائل کا بیان - اس بات کا ذکر کہ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم نے مدینہ کی مشقت پر صبر کرنے والوں کے لیے گواہی دی اور قیامت کے دن ان کے لیے شفاعت کی
حدیث نمبر: 3739
أَخْبَرَنَا الْفَضْلُ بْنُ الْحُبَابِ ، حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ جَعْفَرٍ ، عَنِ الْعَلاءِ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " لا يَصْبِرُ عَلَى لأْوَائِهَا، وَشِدَّتِهَا أَحَدٌ، إِلا كُنْتُ لَهُ شَفِيعًا يَوْمَ الْقِيَامَةِ" .
سیدنا ابوہریره رضی اللہ عنہ، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”یہاں کی سختیوں اور شدت پر جو بھی شخص صبر کرے گا قیامت کے دن میں اس کا ”شفیع“ ہوں گا۔“ [صحیح ابن حبان/كتاب الحج/حدیث: 3739]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 1871، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 1378، 1382، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 3723، 3733، 3734، 3739، 3740، 6775، والترمذي فى (جامعه) برقم: 3924، وأحمد فى (مسنده) برقم: 7352» «رقم طبعة با وزير 3731»
الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - «الصحيحة» (3073): م.
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح على شرط مسلم
الرواة الحديث:
Sahih Ibn Hibban Hadith 3739 in Urdu
عبد الرحمن بن يعقوب الجهني ← أبو هريرة الدوسي