🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482 New
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (7491)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
146. باب الخروج من مكة إلى منى - ذكر الإباحة للغادي من منى إلى عرفات أن يهلل ويكبر
مکہ سے منیٰ کے لیے نکلنے کا بیان - اس بات کی اجازت کہ منیٰ سے عرفات جانے والا تلبیہ اور تکبیر کہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3847
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَعِيدِ بْنِ سِنَانٍ ، قَالَ: أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ ، عَنْ مَالِكٍ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي بَكْرٍ الثَّقَفِيُّ ، أَنَّهُ سَأَلَ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ ، وَهُمَا غَادِيَانِ مِنْ مِنًى إِلَى عَرَفَةَ، كَيْفَ كُنْتُمْ تَصْنَعُونَ فِي هَذَا الْيَوْمِ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ؟، فَقَالَ:" كَانَ يُهِلُّ الْمُهِلُّ بِمِنًى، فَلا يُنْكِرُ عَلَيْهِ، وَيُكَبِّرُ الْمُكَبِّرُ، فَلا يُنْكِرُ عَلَيْهِ" .
محمد بن ابوبکر ثقفی بیان کرتے ہیں:۔ انہوں نے سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے سوال کیا یہ دونوں اس وقت منی سے عرفہ کی طرف جا رہے تھے (سوال یہ تھا) آج کے دن آپ لوگوں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ کیا، کیا تھا۔ انہوں نے بتایا: منی میں تلبیہ پڑھنے والا شخص تلبیہ پڑھ رہا تھا، تو اس پر انکار نہیں کیا گیا اور تکبیر کہنے والا (تکبیر کہہ رہا تھا) تو اس پر بھی انکار نہیں کیا گیا۔ [صحیح ابن حبان/كتاب الحج/حدیث: 3847]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 970، 1659، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 1285، ومالك فى (الموطأ) برقم: 1214، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 3847، والنسائي فى (المجتبیٰ) برقم: 3000، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 3008، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 6358، 9537، وأحمد فى (مسنده) برقم: 12252، والحميدي فى (مسنده) برقم: 1245» «رقم طبعة با وزير 3836»

الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح: خ (1659)، م (4/ 72).
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح على شرط الشيخين

الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥أنس بن مالك الأنصاري، أبو حمزة، أبو النضرصحابي
👤←👥محمد بن أبي بكر الثقفي، أبو بكر
Newمحمد بن أبي بكر الثقفي ← أنس بن مالك الأنصاري
ثقة
👤←👥مالك بن أنس الأصبحي، أبو عبد الله
Newمالك بن أنس الأصبحي ← محمد بن أبي بكر الثقفي
رأس المتقنين وكبير المتثبتين
👤←👥أحمد بن أبي بكر القرشي، أبو مصعب
Newأحمد بن أبي بكر القرشي ← مالك بن أنس الأصبحي
ثقة
Sahih Ibn Hibban Hadith 3847 in Urdu