پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
145. باب الخروج من مكة إلى منى - ذكر ما يستحب للحاج أن يصلي الظهر يوم التروية بمنى لا بمكة
مکہ سے منیٰ کے لیے نکلنے کا بیان - اس بات کا ذکر جو حاجی کے لیے مستحب ہے کہ وہ یوم الترویہ کو ظہر کی نماز منیٰ میں پڑھے، نہ کہ مکہ میں
حدیث نمبر: 3846
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ السَّامِيُّ ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ الأَزْرَقُ ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ الثَّوْرِيُّ ، عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ رُفَيْعٍ ، قَالَ: سَأَلْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ ، أَخْبِرْنِي عَنْ شَيْءٍ عَقَلْتَهُ مِنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أَيْنَ أُصَلِّي الظُّهْرَ يَوْمَ التَّرْوِيَةِ؟، قَالَ:" بِمِنًى"، قَالَ: قُلْتُ: فَأَيْنَ صَلَّى الظُّهْرَ يَوْمَ النَّفْرِ؟، قَالَ:" بِالأَبْطَحِ" .
عبدالعزیز بن رفیع بیان کرتے ہیں: میں نے سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے دریافت کیا: آپ مجھے کسی ایسی چیز کے بارے میں بتائیں جو آپ کو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں یاد ہو کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ترویہ کے دن ظہر کی نماز کہاں ادا کی تھی؟ انہوں نے جواب دیا: منی میں۔ راوی کہتے ہیں: میں نے دریافت کیا: تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے روانگی کے وقت ظہر کی نماز کہاں ادا کی تھی۔ انہوں نے جواب دیا: ابطح میں۔ [صحیح ابن حبان/كتاب الحج/حدیث: 3846]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 1653، 1654، 1763، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 1309، وابن الجارود فى "المنتقى"، 543، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 958، 2796، 2797، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 3846، والنسائي فى (المجتبیٰ) برقم: 2997، والنسائي فى (الكبریٰ) برقم: 3973، وأبو داود فى (سننه) برقم: 1912، والترمذي فى (جامعه) برقم: 964، والدارمي فى (مسنده) برقم: 1914، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 9534، وأحمد فى (مسنده) برقم: 12157» «رقم طبعة با وزير 3832»
الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - «صحيح أبي داود» (1670): ق.
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح على شرط الشيخين
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥أنس بن مالك الأنصاري، أبو حمزة، أبو النضر | صحابي | |
👤←👥عبد العزيز بن رفيع الأسدي، أبو عبد الله عبد العزيز بن رفيع الأسدي ← أنس بن مالك الأنصاري | ثقة | |
👤←👥سفيان الثوري، أبو عبد الله سفيان الثوري ← عبد العزيز بن رفيع الأسدي | ثقة حافظ فقيه إمام حجة وربما دلس | |
👤←👥إسحاق بن يوسف الأزرق، أبو محمد إسحاق بن يوسف الأزرق ← سفيان الثوري | ثقة مأمون | |
👤←👥أحمد بن حنبل الشيباني، أبو عبد الله أحمد بن حنبل الشيباني ← إسحاق بن يوسف الأزرق | ثقة حافظ فقيه حجة | |
👤←👥محمد بن عبد الرحمن السامي، أبو عبد الله محمد بن عبد الرحمن السامي ← أحمد بن حنبل الشيباني | ثقة حافظ |
Sahih Ibn Hibban Hadith 3846 in Urdu
عبد العزيز بن رفيع الأسدي ← أنس بن مالك الأنصاري