پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
212. باب القران - ذكر الخبر المدحض قول من زعم أن القارن يطوف طوافين
قران کے حج کا بیان - اس خبر کا ذکر جو اس دعوے کو رد کرتا ہے کہ قارن دو طواف کرتا ہے
حدیث نمبر: 3915
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ السَّامِيُّ ، وَالْمُفَضَّلُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ الْجَنَدِيُّ ، قَالا: حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ الزُّهْرِيُّ ، قَالَ: أَخْبَرَنَا الدَّرَاوَرْدِيُّ ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " مَنْ جَمَعَ بَيْنَ الْحَجِّ وَالْعُمْرَةِ طَافَ لَهُمَا طَوَافًا وَاحِدًا، ثُمَّ لَمْ يَحِلَّ حَتَّى يَحِلَّ مِنْ حَجَّتِهِ" .
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”جو شخص حج اور عمرے کو جمع کر لے وہ ان دونوں کے لیے ایک مرتبہ طواف کرے گا اور وہ اس وقت تک احرام نہیں کھولے گا، جب تک اس سے فارغ نہیں ہو جاتا۔“ [صحیح ابن حبان/كتاب الحج/حدیث: 3915]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 1732، وابن الجارود فى "المنتقى"، 506، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 2746، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 3915، 3916، والنسائي فى (المجتبیٰ) برقم: 2932، والترمذي فى (جامعه) برقم: 948، والدارمي فى (مسنده) برقم: 1886، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 2972، 2975، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 9521، والدارقطني فى (سننه) برقم: 2591، وأحمد فى (مسنده) برقم: 5059» «رقم طبعة با وزير 3904»
الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - انظر ما بعده.
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده ضعيف
الرواة الحديث:
Sahih Ibn Hibban Hadith 3915 in Urdu
نافع مولى ابن عمر ← عبد الله بن عمر العدوي