پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
213. باب القران - ذكر الخبر المدحض قول من زعم أن القارن يطوف طوافين ويسعى سعيين
قران کے حج کا بیان - اس خبر کا ذکر جو اس دعوے کو رد کرتا ہے کہ قارن دو طواف اور دو سعي کرتا ہے
حدیث نمبر: 3916
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ السَّامِيُّ ، قَالَ: حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ حَمْزَةَ الزُّبَيْرِيُّ ، قَالَ: حَدَّثَنَا الدَّرَاوَرْدِيُّ ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " مَنْ جَمَعَ الْحَجَّ وَالْعُمْرَةَ كَفَاهُ لَهُمَا طَوَافٌ وَاحِدٌ، وَلا يَحِلَّ حَتَّى يَوْمِ النَّحْرِ، ثُمَّ يَحِلُّ مِنْهُمَا جَمِيعًا" .
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”جو شخص حج اور عمرے کو اکٹھا کر لے تو ایک ہی طواف ان دونوں کے لیے کافی ہو گا اور ایسا شخص اس وقت تک احرام نہیں کھولے گا، جب تک قربانی کا دن نہیں آ جاتا پھر وہ ان دونوں کا احرام ایک، ہی دفعہ کھولے گا۔“ [صحیح ابن حبان/كتاب الحج/حدیث: 3916]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 1732، وابن الجارود فى "المنتقى"، 506، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 2746، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 3915، 3916، والنسائي فى (المجتبیٰ) برقم: 2932، والترمذي فى (جامعه) برقم: 948، والدارمي فى (مسنده) برقم: 1886، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 2972، 2975، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 9521، والدارقطني فى (سننه) برقم: 2591، وأحمد فى (مسنده) برقم: 5059» «رقم طبعة با وزير 3905»
الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - «الإرواء» (33)، «التعليقات الجياد» (4/ 71).
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده ضعيف
الرواة الحديث:
Sahih Ibn Hibban Hadith 3916 in Urdu
نافع مولى ابن عمر ← عبد الله بن عمر العدوي