پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
228. باب ما جاء في حج النبي صلى الله عليه وسلم واعتماره - ذكر البيان بأن ما وصفنا كان من المصطفى صلى الله عليه وسلم في حجة الوداع
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے حج و عمرہ کا بیان - اس بات کا بیان کہ ہمارے بیان کردہ عمل مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم سے حجۃ الوداع میں تھا
حدیث نمبر: 3932
أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سَلْمٍ بِبَيْتِ الْمَقْدِسِ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ ، وَعُمَرُ بْنُ عَبْدِ الْوَاحِدِ ، عَنِ الأَوْزَاعِيِّ ، عَنْ أَيُّوبَ بْنِ مُوسَى ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُبَيْدِ بْنِ عُمَيْرٍ ، عَنْ ثَابِتٍ الْبُنَانِيِّ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ، قَالَ: إِنَّا عِنْدَ ثَفِنَاتِ نَاقَةِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عِنْدَ الْمَسْجِدِ، فَلَمَّا اسْتَوَتْ بِهِ، قَالَ: " لَبَّيْكَ بِحَجَّةٍ وَعُمْرَةٍ مَعًا"، وَذَلِكَ فِي حَجَّةِ الْوَدَاعِ .
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: میں اس وقت نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی اونٹنی کے پاس موجود تھا جو مسجد کے پاس موجود تھی، جب وہ کھڑی ہوئی، تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے کہا: میں حج اور عمرہ ایک ساتھ کرنے کے لیے حاضر ہوں (راوی کہتے ہیں) یہ حجتہ الوداع کے موقع کی بات ہے۔ [صحیح ابن حبان/كتاب الحج/حدیث: 3932]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 1089، 1546، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 690، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 2618، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 2743، 2744، 2747، 2748، 3930، 3931، 3932، 3933، 4019، 5900، 5901، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 1742، وأبو داود فى (سننه) برقم: 1202، 1773، والترمذي فى (جامعه) برقم: 546، 821، 1494، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 2917، 2968، والدارقطني فى (سننه) برقم: 2734، وأحمد فى (مسنده) برقم: 5091» «رقم طبعة با وزير 3921»
الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - «صحيح أبي داود» (1575).
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح على شرط البخاري
الرواة الحديث:
Sahih Ibn Hibban Hadith 3932 in Urdu
ثابت بن أسلم البناني ← أنس بن مالك الأنصاري