پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
253. باب ما يباح للمحرم وما لا يباح - ذكر العلة التي من أجلها أمر بهذا الأمر
محرم کے لیے مباح اور غیر مباح امور کا بیان - اس وجہ کا ذکر جس کی بنا پر اس حکم کا امر کیا گیا
حدیث نمبر: 3958
أَخْبَرَنَا ابْنُ سَلْمٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَرْمَلَةُ ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ ، قَالَ: أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ ، أَنْ عَمْرَو بْنَ دِينَارٍ حَدَّثَهُ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، أَنْ رَجُلا صَرَعَهُ بَعِيرُهُ فَوَقَصَهُ وَهُوَ مُحْرِمٌ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " أَلْبِسُوهُ ثَوْبَيْنِ، وَاغْسِلُوهُ بِمَاءٍ وَسِدْرٍ، وَلا تُغَطُّوا رَأْسَهُ، فَإِنَّ اللَّهَ يَبْعَثُهُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ يُلَبِّي" .
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: ایک شخص کے اونٹ نے اسے گرا کر اسے مار دیا وہ شخص محرم تھا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اسے دو کپڑے پہنا دو اسے پانی اور بیری کے پتوں کے ذریعے غسل دو اور اس کا سر نہ ڈھانپنا کیونکہ اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اسے ایسی حالت میں زندہ کرے گا کہ یہ تلبیہ پڑھ رہا ہو گا۔ [صحیح ابن حبان/كتاب الحج/حدیث: 3958]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 1265، 1266، 1267، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 1206، وابن الجارود فى "المنتقى"، 555، 556، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 3957، 3958، 3959، 3960، والنسائي فى (المجتبیٰ) برقم: 1903، وأبو داود فى (سننه) برقم: 3238، 3241، والترمذي فى (جامعه) برقم: 951، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 3084، 3084 م، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 6734، والدارقطني فى (سننه) برقم: 2765، وأحمد فى (مسنده) برقم: 1875، والحميدي فى (مسنده) برقم: 471» «رقم طبعة با وزير 3947»
الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح: ق - انظر ما قبله.
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح على شرط مسلم
الرواة الحديث:
Sahih Ibn Hibban Hadith 3958 in Urdu
سعيد بن جبير الأسدي ← عبد الله بن العباس القرشي