علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن ٹیکسٹ کی صورت میں حاصل کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
12. باب إعتاق الشريك - ذكر البيان بأن العبد إنما يستسعى في نصيبه المعتق بعد أن يقوم ثمنه قيمة عدل لا وكس فيه ولا شطط-
شریک کے آزاد کرنے کا بیان - غلام کی آزادی کے لیے اس کی منصفانہ قیمت لگائی جائے گی نہ کم نہ زیادہ، پھر وہ اپنے حصے کی آزادی کے لیے محنت کرے گا
حدیث نمبر: 4319
أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ الأَزْدِيُّ ، حَدَّثَنَا إِِسْحَاقُ بْنُ إِِبْرَاهِيمَ ، أَخْبَرَنَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ ، حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عَرُوبَةَ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنِ النَّضْرِ بْنِ أَنَسٍ ، عَنْ بَشِيرِ بْنِ نَهِيكٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: " مَنْ أَعْتَقَ شِقْصًا فِي مَمْلُوكٍ فَعَلَيْهِ خَلاصُهُ فِي مَالِهِ، إِِنْ كَانَ لَهُ، فَإِِنْ لَمْ يَكُنْ لَهُ مَالٌ قُوِّمَ الْعَبْدُ قِيمَةَ عَدْلٍ، ثُمَّ يُسْتَسْعَى فِي نَصِيبِ الَّذِي لَمْ يُعْتِقْ غَيْرَ مَشْقُوقٍ عَلَيْهِ" .
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”جو کسی غلام میں اپنے حصے کو آزاد کر دے تو اس پر یہ بات لازم ہو گی کہ وہ اپنے مال میں سے اس پورے غلام کو آزاد کرے اگر اس شخص کے پاس اتنا مال موجود ہو اور اگر اس کے پاس اتنا مال موجود نہ ہو تو اس غلام کی مناسب طور پر قیمت مقرر کی جائے گی اور پھر اس غلام سے اتنی مزدوری کروائی جائے گی جو اس حصے کے مطابق ہو جسے آزاد نہیں کیا گیا ہو تاہم اسے مشقت کا شکار نہیں کیا جائے گا۔“ [صحیح ابن حبان/كتاب العتق/حدیث: 4319]
تخریج الحدیث: «رقم طبعة با وزير 4304»
الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - «الإرواء» (5/ 358): ق.
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح على شرطهما
الرواة الحديث:
Sahih Ibn Hibban Hadith 4319 in Urdu
بشير بن نهيك السدوسي ← أبو هريرة الدوسي