پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
29. ذكر الزجر عن أن يكثر المرء من الحلف في أسبابه-
- ذکر اس ممانعت کا کہ انسان اپنے معاملات میں زیادہ قسمیں کھانے سے رُکے
حدیث نمبر: 4356
أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو الشَّعْثَاءِ هُوَ عَلِيُّ بْنُ الْحُسَيْنِ الْوَاسِطِيُّ ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ ، عَنْ بَشَّارِ بْنِ كِدَامٍ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ زَيْدِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" إِِنَّمَا الْحَلِفُ حَنِثٌ أَوْ نَدَمٌ" . قَالَ أَبُو حَاتِمٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ: لَيْسَ لِبَشَّارٍ حَدِيثٌ مُسْنَدٌ غَيْرُ هَذَا، وَهُوَ أَخُو مِسْعَرِ بْنِ كِدَامٍ، وَأَبُو الشَّعْثَاءِ: عَلِيُّ بْنُ الْحُسَيْنِ بْنِ سُلَيْمَانَ وَاسْطِيٌّ ثِقَةٌ.
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: ”قسم یا تو توڑنی پڑتی ہے یا پھر ندامت کا شکار کرتی ہے۔“ (امام ابن حبان رحمہ اللہ فرماتے ہیں:) بشار نامی راوی کے حوالے سے اس روایت کے علاوہ کوئی اور ”مرفوع“ حدیث منقول نہیں ہے یہ صاحب مسعر بن کدام کے بھائی ہیں ابوشعشاء نامی راوی کا نام علی بن حصین بن سلیمان واسطی ہے یہ راوی ثقہ ہے۔ [صحیح ابن حبان/كتاب الأيمان/حدیث: 4356]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه ابن حبان فى (صحيحه) برقم: 4356، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 7930، 7931، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 2103، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 19899، وأبو يعلى فى (مسنده) برقم: 5587، 5697، وابن أبى شيبة فى (مصنفه) برقم: 12756، 22639، والطبراني فى (الأوسط) برقم: 8425، والطبراني فى (الصغير) برقم: 1083» «رقم طبعة با وزير 4341»
الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
ضعيف - «التعليق الرغيب» (3/ 59)، «الروض» (505)، «البيوع».
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده ضعيف
الرواة الحديث:
Sahih Ibn Hibban Hadith 4356 in Urdu
محمد بن زيد القرشي ← عبد الله بن عمر العدوي