پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
3. ذكر خبر ثان يصرح بذكر العلة التي ذكرناها قبل-
- ذکر دوسری خبر جو اس وجہ کو واضح کرتی ہے جو ہم نے پہلے ذکر کی
حدیث نمبر: 4377
أَخْبَرَنَا أَبُو خَلِيفَةَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ ، عَنْ مَنْصُورٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُرَّةَ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" إِِنَّ النَّذْرُ لا يَرُدُّ شَيْئًا، وَلَكِنْ يُسْتَخْرَجُ مِنَ الْبَخِيلِ" .
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: ”نذر کسی چیز کو ختم نہیں کرتی ہے اس کے ذریعے کنجوس سے مال نکلوایا جاتا ہے۔“ [صحیح ابن حبان/كتاب النذور/حدیث: 4377]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 6608، 6692، 6693، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 1639، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 4375، 4377، 4378، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 7932، والنسائي فى (المجتبیٰ) برقم: 3810، وأبو داود فى (سننه) برقم: 3287، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 2122، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 20161، وأحمد فى (مسنده) برقم: 5371» «رقم طبعة با وزير 4362»
الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح: ق - انظر ما قبله بحديث.
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح على شرط البخاري
الرواة الحديث:
Sahih Ibn Hibban Hadith 4377 in Urdu
عبد الله بن مرة الهمداني ← عبد الله بن عمر العدوي