الحمدللہ ! رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں حدیث 365 ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
ان شاءاللہ اگلی کتاب مستدرک حاکم پیش کی جا رہی ہے
ان شاءاللہ اگلی کتاب مستدرک حاکم پیش کی جا رہی ہے
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
131. باب فضل الجهاد - ذكر إعطاء درجة في الجنة من بلغ سهما في سبيله-
جہاد کے فضائل کا بیان - اس بیان کا ذکر کہ اللہ کی راہ میں تیر پہنچانے والے کو جنت میں ایک درجہ عطا کیا جاتا ہے
حدیث نمبر: 4615
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَحْمُودِ بْنِ عَدِيٍّ بِنَسَا، حَدَّثَنَا حُمَيْدُ بْنُ زَنْجُوَيْهِ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ بْنُ عَبْدِ الْوَارِثِ ، حَدَّثَنَا هِشَامُ الدَّسْتُوَائِيُّ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ سَالِمِ بْنِ أَبِي الْجَعْدِ ، عَنْ مَعْدَانَ بْنِ أَبِي طَلْحَةَ ، عَنْ أَبِي نَجِيحٍ السُّلَمِيِّ ، قَالَ: حَاصَرْنَا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الطَّائِفَ، فَسَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ: " مَنْ بَلَغَ بِسَهْمٍ فِي سَبِيلِ اللَّهِ، فَهُوَ لَهُ دَرَجَةٌ فِي الْجَنَّةِ". قَالَ: فَبَلَغَتْ يَوْمَئِذٍ سِتَّةَ عَشَرَ سَهْمًا. قَالَ الشَّيْخُ أَبُو حَاتِمٍ: أَبُو نَجِيحٍ اسْمُهُ عَمْرُو بْنُ عَبَسَةَ السُّلَمِيُّ.
سیدنا ابونجیح سلمی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ہم نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے ہمراہ طائف کا محاصرہ کیا ہوا تھا میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ بات ارشاد فرماتے ہوئے سنا۔ ”جو شخص اللہ کی راہ میں تیر چلاتا ہے (یعنی جو دشمن تک پہنچے تو یہ بات اس کے لیے جنت میں ایک درجے کا باعث ہوتی ہے۔ راوی بیان کرتے ہیں: اس دن میں نے سولہ تیر چلائے تھے۔ (یعنی جو دشمن تک پہنچے) شیخ ابوحاتم بیان کرتے ہیں: سیدنا ابویح رضی اللہ عنہ کا نام عمرو بن عبسہ سلمی ہے۔ [صحیح ابن حبان/كتاب السير/حدیث: 4615]
تخریج الحدیث: «رقم طبعة با وزير 4596»
الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - المصدر نفسه، «تخريج فقه السيرة» (210).
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح
الرواة الحديث:
معدان بن أبي طلحة اليعمري ← عمرو بن عبسة السلمي