پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
46. باب البيع المنهي عنه - ذكر خبر ثان يصرح بصحة ما ذكرناه-
ممنوعہ بیوع کا بیان - ایک دوسری روایت جو ہمارے مذکورہ بیان کی صحت کی تصریح کرتی ہے۔
حدیث نمبر: 4949
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بِحَرَّانَ، قَالَ: حَدَّثَنَا النُّفَيْلِيُّ ، قَالَ: حَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ مُعَاوِيَةَ ، عَنْ سُفْيَانَ الثَّوْرِيِّ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ:" نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ بَيْعِ الْوَلاءِ، وَعَنْ هِبَتِهِ" ، قَالَ زُهَيْرٌ : وَحَدَّثَنِي بِهِ ابْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ ، عَنْ أَبِيهِ بِمِثْلِ ذَلِكَ، اسْمُهُ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ.
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ولاء کو فروخت کرنے اور اسے ہبہ کرنے سے منع کیا ہے۔ زہیر نامی راوی بیان کرتے ہیں: یہ روایت عبداللہ بن دینار کے صاحبزادے نے اپنے والد کے حوالے سے اسی کی مانند مجھے سنائی ہے۔ ان کا نام عبدالرحمن بن عبداللہ بن دینار ہے۔ [صحیح ابن حبان/كتاب البيوع/حدیث: 4949]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 2156، 2169، 2535، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 1506،وابن الجارود فى "المنتقى"، 1051، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 4948، 4949، 4950، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 2869، وأبو داود فى (سننه) برقم: 2915، 2919، والترمذي فى (جامعه) برقم: 1236، 2126، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 2747، 2748، وسعيد بن منصور فى (سننه) برقم: 276، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 12509، وأحمد فى (مسنده) برقم: 4649» «رقم طبعة با وزير 4928»
الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - «صحيح أبي داود» (2592)، «أحاديث البيوع»: ق.
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح على شرط البخاري
الرواة الحديث:
Sahih Ibn Hibban Hadith 4949 in Urdu
عبد الرحمن بن عبد الله العدوي ← عبد الله بن دينار القرشي