پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
224. باب إفشاء السلام وإطعام الطعام - ذكر الأمر بالسلام للمرء عند الانتهاء إلى نادي قوم مع استعماله مثله عند رجوعه عنهم
سلام کو عام کرنا اور کھانا کھلانے کا بیان - اس بات کا ذکر کہ جب کوئی شخص کسی قوم کی مجلس میں پہنچے تو سلام کرے، اور واپسی پر بھی اسی طرح سلام کرے۔
حدیث نمبر: 495
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُمَرَ بْنِ يُوسُفَ ، حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ ، حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ الْمُفَضَّلِ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَجْلانَ عَنْ سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيِّ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " إِذَا انْتَهَى أَحَدُكُمْ إِلَى مَجْلِسٍ فَلْيُسَلِّمْ، وَإِذَا قَامَ فَلْيُسَلِّمْ، فَلَيْسَتِ الأُولَى بِأَحَقَّ مِنَ الآخِرَةِ" .
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ، روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: ”جب کوئی شخص کسی محفل میں آئے، تو اسے سلام کرنا چاہئے اور جب وہ اٹھے، تو سلام کرنا چاہئے، کیونکہ پہلا دوسرے کے مقابلے زیادہ حقدار نہیں ہوتا۔“ [صحیح ابن حبان/كتاب البر والإحسان/حدیث: 495]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه ابن حبان فى (صحيحه) برقم: 493، 494، 495، 496، والنسائي فى (الكبریٰ) برقم: 10102، وأبو داود فى (سننه) برقم: 5208، والترمذي فى (جامعه) برقم: 2706، وأحمد فى (مسنده) برقم: 7263،، والحميدي فى (مسنده) برقم: 1196، والطبراني فى (الصغير) برقم: 371، 1046، 1047» «رقم طبعة با وزير 495»
الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
حسن صحيح - انظر ما قبله.
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده حسن.
الرواة الحديث:
Sahih Ibn Hibban Hadith 495 in Urdu
سعيد بن أبي سعيد المقبري ← أبو هريرة الدوسي