پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
3. ذكر خبر ثان يصرح بمعنى ما أومأنا إليه-
- دوسری حدیث کا ذکر جو اس معنی کی صراحت کرتی ہے جس کی طرف اشارہ کیا گیا
حدیث نمبر: 5051
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ السَّامِيُّ ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ الْمَقَابِرِيُّ ، قَالَ: حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ جَعْفَرٍ ، قَالَ: وَأَخْبَرَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ دِينَارٍ ، أَنَّهُ سَمِعَ ابْنَ عُمَرَ ، يَقُولُ: ذُكِرَ رَجُلٌ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ يُخْدَعُ فِي الْبُيُوعِ، فَقَالَ لَهُ: " مَنْ بَايَعْتَ، فَقُلْ: لا خِلابَةَ" ، وَكَانَ إِذَا بَايَعَ، يَقُولُ: لا خِلابَةَ.
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے ایک شخص کا ذکر کیا گیا کہ اسے خرید و فروخت میں دھوکہ ہو جاتا ہے تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس سے فرمایا جس کے ساتھ تم کوئی سودا کرو تو یہ کہہ دو کہ کوئی دھوکہ نہیں چلے گا تو جب وہ شخص کوئی سودا کرتا تھا تو یہ کہہ دیتا تھا کوئی دھوکہ نہیں چلے گا۔ [صحیح ابن حبان/كتاب الحجر/حدیث: 5051]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 2117، 2407، 2414، 6964، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 1533، ومالك فى (الموطأ) برقم: 2523، وابن الجارود فى "المنتقى"، 618، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 5051، 5052، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 2214، والنسائي فى (المجتبیٰ) برقم: 4496، وأبو داود فى (سننه) برقم: 3500، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 10568، والدارقطني فى (سننه) برقم: 3008، وأحمد فى (مسنده) برقم: 5131، والحميدي فى (مسنده) برقم: 677» «رقم طبعة با وزير 5029»
الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - «أحاديث البيوع»: ق.
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح على شرط مسلم
الرواة الحديث:
Sahih Ibn Hibban Hadith 5051 in Urdu
عبد الله بن دينار القرشي ← عبد الله بن عمر العدوي