پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
4. ذكر الأمر للمحجور عليه عند مبايعته غيره الشيء التافه الذي لا يجد منه بدا أن يقول لا خلابة لئلا يخدع في بيعته-
- اس شخص کے لیے جو مالی معاملات میں محدود کیا گیا ہو (محجور علیہ)، بیع کے وقت یہ کہنا لازم ہے «لا خلابة» تاکہ اسے دھوکہ نہ دیا جائے
حدیث نمبر: 5052
أَخْبَرَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِدْرِيسَ ، أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ ، عَنْ مَالِكٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، أَنَّ رَجُلا ذُكِرَ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ يَنْخَدِعُ فِي الْبُيُوعِ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " إِذَا بِعْتَ، فَقُلْ: لا خِلابَةَ" قَالَ: فَكَانَ الرَّجُلُ إِذَا ابْتَاعَ، يَقُولُ: لا خِلابَةَ.
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے ایک شخص کا ذکر کیا گیا جسے کاروبار میں دھوکہ ہو جاتا تھا۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب تم کوئی چیز و فروخت کرو، تو یہ کہہ دو: کوئی دھوکہ نہیں چلے گا۔ راوی کہتے ہیں: تو جب وہ شخص کوئی چیز فروخت کرتا تھا تو یہ کہہ دیتا تھا؟ کوئی دھوکہ نہیں چلے گا۔ [صحیح ابن حبان/كتاب الحجر/حدیث: 5052]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 2117، 2407، 2414، 6964، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 1533، ومالك فى (الموطأ) برقم: 2523، وابن الجارود فى "المنتقى"، 618، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 5051، 5052، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 2214، والنسائي فى (المجتبیٰ) برقم: 4496، وأبو داود فى (سننه) برقم: 3500، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 10568، والدارقطني فى (سننه) برقم: 3008، وأحمد فى (مسنده) برقم: 5131، والحميدي فى (مسنده) برقم: 677» «رقم طبعة با وزير 5030»
الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - المصدر نفسه: ق.
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح على شرط الشيخين
الرواة الحديث:
Sahih Ibn Hibban Hadith 5052 in Urdu
عبد الله بن دينار القرشي ← عبد الله بن عمر العدوي