صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
28. باب الرجوع في الهبة - ذكر الزجر عن أن يعود المرء في الشيء الذي يتصدق به بالملك بعد زوال ملكه عنه فيما قبل-
ہبہ واپس لینے کا بیان - اس بات کا بیان کہ جس چیز کا کوئی شخص صدقہ کر دے، اس پر دوبارہ قبضہ جمانے سے روکا گیا ہے۔
حدیث نمبر: 5124
أَخْبَرَنَا عُمَرُ بْنُ سَعِيدِ بْنِ سِنَانٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ ، عَنْ مَالِكٍ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ حَمَلَ عَلَى فَرَسٍ لَهُ فِي سَبِيلِ اللَّهِ، فَوَجَدَهُ يُبَاعُ، فَأَرَادَ أَنْ يَبْتَاعَهُ، فَسَأَلَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ ذَلِكَ، فَقَالَ: " لا تَبْتَعْهُ، وَلا تَعُدْ فِي صَدَقَتِكَ" .
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے اپنے گھوڑے کو اللہ کی راہ میں صدقہ کیا پھر انہوں نے اس گھوڑے کو فروخت کرتے ہوئے پایا تو اسے خریدنے کا ارادہ کیا انہوں نے نبی اکرم ہم سے اس بارے میں دریافت کیا تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تم اسے نہ خریدو اور اپنے صدقے کو واپس نہ لو۔ [صحیح ابن حبان/كتاب الهبة/حدیث: 5124]
تخریج الحدیث: «رقم طبعة با وزير 5102»
الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - «صحيح أبي داود» (1419): ق.
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح على شرطهما
الرواة الحديث:
عبد الله بن عمر العدوي ← عمر بن الخطاب العدوي