الحمدللہ ! رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں حدیث 365 ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
ان شاءاللہ اگلی کتاب مستدرک حاکم پیش کی جا رہی ہے
ان شاءاللہ اگلی کتاب مستدرک حاکم پیش کی جا رہی ہے
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
2. ذكر الزجر عن أن يعمر الرجل داره لأخيه المسلم-
- اس بات کا بیان کہ کسی مسلمان کے لیے جائز نہیں کہ وہ اپنی جائیداد «عُمریٰ» (عارضی عطیہ بشرط موت) کی بنیاد پر دے۔
حدیث نمبر: 5127
أَخْبَرَنَا عُمَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْهَمْدَانِيُّ ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْجَبَّارِ بْنُ الْعَلاءِ ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ ، عَنْ عَطَاءٍ ، عَنْ جَابِرٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " لا تُرْقِبُوا وَلا تُعْمِرُوا، فَمَنْ أَعْمَرَ شَيْئًا أَوْ أَُرْقَبَ فَهُوَ لَهُ" .
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”تم لوگ (اپنی چیزوں کو) رقبیٰ اور عمریٰ نہ کرو جو شخص کوئی چیز عمریٰ کرتا ہے یا رقبیٰ کرتا ہے تو وہ (اس دوسرے شخص) کی ہو گی۔“ [صحیح ابن حبان/كتاب الرقبى والعمرى/حدیث: 5127]
تخریج الحدیث: «رقم طبعة با وزير 5105»
الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - «الإرواء» (1609).
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح على شرط مسلم
الرواة الحديث:
عطاء بن أبي رباح القرشي ← جابر بن عبد الله الأنصاري