الحمدللہ ! رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں حدیث 365 ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
ان شاءاللہ اگلی کتاب مستدرک حاکم پیش کی جا رہی ہے
ان شاءاللہ اگلی کتاب مستدرک حاکم پیش کی جا رہی ہے
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
77. فصل في الأشربة - ذكر الإباحة للمرء شرب الأشربة وإن كان فيها نبيذ-
پانیوں (مشروبات) کے بیان میں ایک فصل - یہ بیان کہ کسی کے لیے نبیذ پینا جائز ہے، چاہے اس میں تھوڑا سا نبیذ بھی ہو
حدیث نمبر: 5394
أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ ، قَالَ: حَدَّثَهُ هُدْبَةُ بْنُ خَالِدٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ ، عَنْ ثَابِتٍ ، عَنْ أَنَسٍ ، قَالَ: " لَقَدْ سَقَيْتُ بِقَدَحِي هَذَا رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اللَّبَنَ، وَالْمَاءَ، وَالْعَسَلَ، وَالنَّبِيذَ" .
سیدنا انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: میں نے اپنے اس پیالے کے ذریعے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو دودھ اور پانی اور شہد اور نبیذ پلائی ہیں۔ [صحیح ابن حبان/كتاب الأشربة/حدیث: 5394]
تخریج الحدیث: «رقم طبعة با وزير 5370»
الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - «مختصر الشمائل» (168).
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
Null
الرواة الحديث:
ثابت بن أسلم البناني ← أنس بن مالك الأنصاري