صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
12. ذكر البيان بأن الإسراء كان ذلك برؤية عين لا رؤية نوم-
- اس وضاحت کا ذکر کہ معراج کا واقعہ خواب میں نہیں بلکہ بیداری میں آنکھوں سے دیکھا گیا۔
حدیث نمبر: 56
أَخْبَرَنَا أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُنْذِرِ بْنِ سَعِيدٍ، أَنْبَأَنَا عَلِيُّ بْنُ حَرْبٍ الطَّائِيُّ، أَنْبَأَنَا سُفْيَانُ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، فِي قَوْلِهِ تَعَالَى: وَمَا جَعَلْنَا الرُّؤْيَا الَّتِي أَرَيْنَاكَ إِلا فِتْنَةً لِلنَّاسِ سورة الإسراء آية 60، قَالَ:" هِيَ رُؤْيَا عَيْنٍ أُرِيَهَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى الِلَّهِ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَيْلَةَ أُسْرِيَ بِهِ" .
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہاللہ تعالیٰ کے اس فرمان کے بارے میں بیان کرتے ہیں:
ارشاد باری تعالیٰ ہے)
”ہم نے جو خواب تمہیں دکھائے ہیں، ہم نے انہیں لوگوں کے لئے آزمائش بنایا ہے۔“
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: یہ وہ خواب ہیں، جو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو اس رات دکھائے گئے، جب آپ کو معراج کروائی گئی تھی۔
[صحیح ابن حبان/كتاب الإسراء/حدیث: 56]
ارشاد باری تعالیٰ ہے)
”ہم نے جو خواب تمہیں دکھائے ہیں، ہم نے انہیں لوگوں کے لئے آزمائش بنایا ہے۔“
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: یہ وہ خواب ہیں، جو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو اس رات دکھائے گئے، جب آپ کو معراج کروائی گئی تھی۔
[صحیح ابن حبان/كتاب الإسراء/حدیث: 56]
الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - «ظلال الجنة» (1/ 201 / 462): خ.
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح. علي بن حرب الطائي: صدوق، روى عنه النسائي، وباقي السند على شرطهما، وسفيان هو ابن عيينة.
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥عبد الله بن العباس القرشي، أبو العباس | صحابي |