الحمدللہ ! رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں حدیث 365 ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
ان شاءاللہ اگلی کتاب مستدرک حاکم پیش کی جا رہی ہے
ان شاءاللہ اگلی کتاب مستدرک حاکم پیش کی جا رہی ہے
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
75. باب قتل الحيوان - ذكر الأمر بقتل الأوزاغ ضد قول من كره قتلها-
جانور کے قتل (مارنے) کا بیان - ذکر اس حکم کا کہ ہنس کو مارا جائے، اس قول کے مخالف جو اس کے قتل کو ناپسند کرتا تھا۔
حدیث نمبر: 5634
أَخْبَرَنَا عُمَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْهَمْدَانِيُّ ، حَدَّثَنَا أَبُو الطَاهِرٍ ، حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ ، أَخْبَرَنِي ابْنُ جُرَيْجٍ ، عَنْ عَبْدِ الْحَمِيدِ بْنِ جُبَيْرِ بْنِ شَيْبَةَ ، أَنَّ سَعِيدَ بْنَ الْمُسَيِّبِ أَخْبَرَهُ، قَالَ: أَخْبَرَتْنِي أُمُّ شَرِيكٍ ، إِحْدَى نِسَاءِ بَنِي عَامِرِ بْنِ لُؤَيٍّ، أَنَّهَا" اسْتَأْمَرَتْ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي قَتْلِ الْوَزَغِ، فَأَمَرَ بِقَتْلِهَا" .
سیده ام شریک جو بنو عامر سے تعلق رکھتی ہیں وہ بیان کرتی ہیں: انہوں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے چھپکلی کو مارنے کے بارے میں دریافت کیا تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے مارنے کا حکم دیا۔ [صحیح ابن حبان/كتاب الحظر والإباحة/حدیث: 5634]
تخریج الحدیث: «رقم طبعة با وزير 5605»
الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - «الصحيحة» (1581): ق.
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح على شرط مسلم
الرواة الحديث:
سعيد بن المسيب القرشي ← أم شريك الأنصارية