صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
82. باب قتل الحيوان - ذكر العلامة التي يفرق بها بين مسخ الجن وبين الحيات عند قتلهن-
جانور کے قتل (مارنے) کا بیان - بیان کیا گیا کہ جن کی شکل بدل چکی ہو اور سانپ میں تمیز کرنے کی علامت کیا ہے
حدیث نمبر: 5641
أَخْبَرَنَا أَبُو يَعْلَى ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ الْمُقَدَّمِيُّ ، قَالَ: حَدَّثَنَا فُضَيْلُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي يَحْيَى ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " هَذِهِ هَوَامٌّ مِنَ الْجِنِّ، فَإِذَا رَأَى أَحَدُكُمْ فِي بَيْتِهِ شَيْئًا، فَلْيُحَرِّجْ عَلَيْهِ ثَلاثَ مَرَّاتٍ، فَإِنْ رَآهَا بَعْدَ ذَلِكَ، فَلْيَقْتُلْهَا، فَإِنَّمَا هِيَ شَيْطَانٌ" ، مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي يَحْيَى: هُوَ وَالِدُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي يَحْيَى صَاحِبِ الشَّافِعِيِّ.
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جنات سے تعلق رکھنے والے یہ جانور (یعنی سانپ) جب ان میں سے کوئی شخص اسے اپنے گھر میں دیکھے تو وہ تین مرتبہ اسے تنبیہ کرے وہ اس کے بعد بھی اسے دیکھے تو اسے مار دے کیونکہ وہ شیطان ہو گا۔“
محمد بن ابویحییٰ نامی راوی ابراہیم بن محمد بن ابویحییٰ کے والد ہیں، جو امام شافعی کے شاگرد تھے۔ [صحیح ابن حبان/كتاب الحظر والإباحة/حدیث: 5641]
محمد بن ابویحییٰ نامی راوی ابراہیم بن محمد بن ابویحییٰ کے والد ہیں، جو امام شافعی کے شاگرد تھے۔ [صحیح ابن حبان/كتاب الحظر والإباحة/حدیث: 5641]
تخریج الحدیث: «رقم طبعة با وزير 5612»
الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - انظر (5608). تنبيه!! رقم (5608) = (5637) من «طبعة المؤسسة». - مدخل بيانات الشاملة -.
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
حديث صحيح إسناده ضعيف
الرواة الحديث:
سمعان الأسلمي ← أبو سعيد الخدري