پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
294. باب الصحبة والمجالسة - ذكر الزجر عن أن يمكر المرء أخاه المسلم أو يخادعه في أسبابه
دوستی اور بیٹھک (ہم نشینی) کا بیان - اس ممانعت کا ذکر کہ آدمی اپنے مسلم بھائی کے ساتھ مکر کرے یا اس کے اسباب میں اسے دھوکہ دے
حدیث نمبر: 567
أَخْبَرَنَا الْفَضْلُ بْنُ الْحُبَابِ ، قَالَ: حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ الْهَيْثَمِ بْنِ الْجَهْمِ ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبِي ، عَنْ عَاصِمٍ ، عَنْ زِرٍّ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " مَنْ غَشَّنَا فَلَيْسَ مِنَّا، وَالْمَكْرُ، وَالْخِدَاعُ فِي النَّارِ" .
سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ، روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: ”جو شخص ہمیں دھوکا دے، اس کا ہم سے کوئی تعلق نہیں ہے، مکر اور دھوکا جہنم میں ہوں گے۔“ [صحیح ابن حبان/كتاب البر والإحسان/حدیث: 567]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه ابن حبان فى (صحيحه) برقم: 567، 5559، والطبراني فى(الكبير) برقم: 10234، والطبراني فى (الصغير) برقم: 738» «رقم طبعة با وزير 567/م1»
الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
حسن - «الإرواء» (1319).
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده حسن، عاصم - هو ابن بهدلة بن أبي النجود - حسن الحديث، والهيثم بن جهم، روى عنه جمع، وذكره المؤلف في "الثقات" 9/ 235، وقال أبو حاتم 9/ 83: لم أر في حديثه مكرزها. وباقي رجاله ثقات.
الرواة الحديث:
Sahih Ibn Hibban Hadith 567 in Urdu
زر بن حبيش الأسدي ← عبد الله بن مسعود