الحمدللہ ! رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں حدیث 365 ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
ان شاءاللہ اگلی کتاب مستدرک حاکم پیش کی جا رہی ہے
ان شاءاللہ اگلی کتاب مستدرک حاکم پیش کی جا رہی ہے
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
208. باب المدح - ذكر الأمر بترك اغترار المرء بما يمدح به-
تعریف و مدح کا بیان - ذکر حکم کہ انسان اپنی تعریف سے مغرور نہ ہو
حدیث نمبر: 5770
أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْحَجَّاجِ السَّامِيُّ ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ الْحَكَمِ ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ أَبِي رَبَاحٍ ، أَنَّ رَجُلا مَدَحَ رَجُلا عِنْدَ ابْنِ عُمَرَ، فَجَعَلَ ابْنُ عُمَرَ يَرْفَعُ التُّرَابَ نَحْوَهُ، وَقَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " إِذَا رَأَيْتُمُ الْمَدَّاحِينَ فَاحْثُوا فِي وجُوهِهُمُ التُّرَابَ" .
عطاء بن ابی رباح بیان کرتے ہیں: ایک شخص نے سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کی موجودگی میں دوسرے شخص کی تعریف کی تو سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے اس کی طرف مٹی پھینکنا شروع کی اور بتایا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: ”جب تم تعریف کرنے والوں کو دیکھو، تو ان کے چہروں پر مٹی ڈال دو۔“ [صحیح ابن حبان/كتاب الحظر والإباحة/حدیث: 5770]
تخریج الحدیث: «رقم طبعة با وزير 5740»
الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - المصدر نفسه: م - المقداد.
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح
الرواة الحديث:
عطاء بن أبي رباح القرشي ← عبد الله بن عمر العدوي