صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
50. باب بدء الخلق - ذكر الإخبار عن وضع إبليس التاج على رأس من كان أعظم فتنة من جنوده-
مخلوقات کے آغاز (پیدائش) کا بیان - ذکر خبر کہ ابلیس اس سپاہی کے سر پر تاج رکھتا ہے جو اس کے لشکروں میں سب سے بڑا فتنہ ہے
حدیث نمبر: 6189
أَخْبَرَنَا أَبُو يَعْلَى ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ الْمُقَدَّمِيُّ ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الزُّبَيْرِيُّ ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ ، عَنْ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ السُّلَمِيِّ ، عَنْ أَبِي مُوسَى ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " إِِذَا أَصْبَحَ إِِبْلِيسُ، بَثَّ جُنُودَهُ، فَيَقُولُ: مَنْ أَضَلَّ الْيَوْمَ مُسْلِمًا أَلْبَسْتُهُ التَّاجَ، قَالَ: فَيَخْرُجُ هَذَا، فَيَقُولُ: لَمْ أَزَلْ بِهِ حَتَّى طَلَّقَ امْرَأَتَهُ، فَيَقُولُ: أَوْشَكَ أَنْ يَتَزَوَّجَ، وَيَجِيءُ هَذَا، فَيَقُولُ: لَمْ أَزَلْ بِهِ حَتَّى عَقَّ وَالِدَيْهِ، فَيَقُولُ: أَوْشَكَ أَنْ يَبَرَّ، وَيَجِيءُ هَذَا، فَيَقُولُ: لَمْ أَزَلْ بِهِ حَتَّى أَشْرَكَ، فَيَقُولُ: أَنْتَ أَنْتَ، وَيَجِيءُ، فَيَقُولُ: لَمْ أَزَلْ بِهِ حَتَّى زَنَى، فَيَقُولُ: أَنْتَ أَنْتَ، وَيَجِيءُ هَذَا، فَيَقُولُ: لَمْ أَزَلْ بِهِ حَتَّى قَتَلَ، فَيَقُولُ: أَنْتَ أَنْتَ، وَيُلْبِسُهُ التَّاجَ" .
سیدنا ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”جب صبح ہوتی ہے تو شیطان اپنا لشکر پھیلا دیتا ہے اور یہ کہتا ہے: آج جو شخص کسی مسلمان کو گمراہ کرے گا میں اسے تاج پہناؤں گا۔“ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں: ”ان میں سے ایک شخص آتا ہے اور یہ کہتا ہے: میں نے آج پوری کوشش کی، یہاں تک کہ ایک آدمی نے اپنی بیوی کو طلاق دے دی، شیطان کہتا ہے: ہو سکتا ہے وہ شخص دوسری شادی کر لے۔ پھر دوسرا شخص آتا ہے اور کہتا ہے: میں نے آج پوری کوشش کی، یہاں تک کہ ایک آدمی نے اپنے ماں باپ کی نافرمانی کی، شیطان کہتا ہے: ہو سکتا ہے کہ وہ بعد میں فرمانبردار بن جائے۔ ایک اور شیطان آتا ہے وہ یہ کہتا ہے: میں نے آج پوری کوشش کی کہ ایک آدمی نے شرک کر لیا، شیطان کہتا ہے: تم واقعی تم ہو! پھر ایک اور آتا ہے اور کہتا ہے: میں نے پوری کوشش کی، یہاں تک کہ ایک آدمی نے زنا کر لیا، شیطان کہتا ہے: تم نے واقعی کام کیا ہے! ایک اور آتا ہے وہ یہ کہتا ہے: میں نے آج پوری کوشش کی یہاں تک کہ ایک آدمی نے قتل کر دیا، تو شیطان کہتا ہے: تم نے واقعی ہی کام کیا ہے! پھر وہ اپنا تاج اسے پہنا دیتا ہے۔“ [صحیح ابن حبان/كتاب التاريخ/حدیث: 6189]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه ابن حبان فى (صحيحه) برقم: 6189، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 8119، وابن أبى شيبة فى (مصنفه) برقم: 35968» «رقم طبعة با وزير 6156»
الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - «الصحيحة» (1280).
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥عبد الله بن قيس الأشعري، أبو موسى | صحابي | |
👤←👥عبد الله بن حبيب السلمي، أبو عبد الرحمن عبد الله بن حبيب السلمي ← عبد الله بن قيس الأشعري | ثقة ثبت | |
👤←👥عطاء بن السائب الثقفي، أبو محمد، أبو السائب، أبو زيد عطاء بن السائب الثقفي ← عبد الله بن حبيب السلمي | صدوق حسن الحديث | |
👤←👥سفيان الثوري، أبو عبد الله سفيان الثوري ← عطاء بن السائب الثقفي | ثقة حافظ فقيه إمام حجة وربما دلس | |
👤←👥محمد بن عبد الله الزبيرى، أبو أحمد محمد بن عبد الله الزبيرى ← سفيان الثوري | ثقة ثبت قد يخطئ في حديث الثوري | |
👤←👥محمد بن أبي بكر المقدمي، أبو عبد الله محمد بن أبي بكر المقدمي ← محمد بن عبد الله الزبيرى | ثقة | |
👤←👥أبو يعلى الموصلي، أبو يعلى أبو يعلى الموصلي ← محمد بن أبي بكر المقدمي | ثقة مأمون |
Sahih Ibn Hibban Hadith 6189 in Urdu
عبد الله بن حبيب السلمي ← عبد الله بن قيس الأشعري