الحمدللہ ! رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں حدیث 365 ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
ان شاءاللہ اگلی کتاب مستدرک حاکم پیش کی جا رہی ہے
ان شاءاللہ اگلی کتاب مستدرک حاکم پیش کی جا رہی ہے
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
74. باب بدء الخلق - ذكر السبب الذي من أجله ألقى موسى الألواح-
مخلوقات کے آغاز (پیدائش) کا بیان - ذکر وجہ جس کی بنا پر موسیٰ نے الواح پھینکیں
حدیث نمبر: 6213
أَخْبَرَنَا أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ ، حَدَّثَنَا سُرَيْجُ بْنُ يُونُسَ ، حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ ، عَنْ أَبِي بِشْرٍ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " لَيْسَ الْخَبَرُ كَالْمُعَايَنَةِ، قَالَ اللَّهُ لِمُوسَى: إِِنَّ قَوْمَكَ صَنَعُوا كَذَا وَكَذَا، فَلَمَّا يُبَالِ، فَلَمَّا عَايَنَ، أَلْقَى الأَلْوَاحَ" ، قَالَ أَبُو حَاتِمٍ: أَبُو بِشْرٍ: جَعْفَرُ بْنُ أَبِي وَحْشِيَّةَ.
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”سنی ہوئی بات براہ راست دیکھنے کی طرح نہیں ہوتی اللہ تعالیٰ نے سیدنا موسیٰ علیہ السلام سے کہا: تمہاری قوم نے اس، اس طرح کر لیا ہے انہوں نے کوئی پرواہ نہیں کی لیکن جب انہوں نے بذات خود دیکھ لیا تو انہوں نے الواح کو پھینک دیا۔“ (امام ابن حبان رحمہ اللہ فرماتے ہیں:) ابوبشر نامی راوی کا نام جعفر بن ابووحشیہ ہے۔ [صحیح ابن حبان/كتاب التاريخ/حدیث: 6213]
تخریج الحدیث: «رقم طبعة با وزير 6180»
الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - «تخريج المشكاة» (5738)، «تخريج الطحاوية» (315).
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
حديث صحيح
الرواة الحديث:
سعيد بن جبير الأسدي ← عبد الله بن العباس القرشي