🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں حدیث 365 ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
ان شاءاللہ اگلی کتاب مستدرک حاکم پیش کی جا رہی ہے
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (7491)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
104. باب بدء الخلق - ذكر الموضع الذي سر فيه جملة من الأنبياء بالحجاز-
مخلوقات کے آغاز (پیدائش) کا بیان - ذکر وہ مقام جہاں حجاز میں کئی انبیاء گزرے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6244
أَخْبَرَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ إِِدْرِيسَ الأَنْصَارِيُّ ، أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ ، عَنْ مَالِكٍ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ حَلْحَلَةَ الدِّيلِيِّ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عِمْرَانَ الأَنْصَارِيِّ ، عَنْ أَبِيهِ ، أَنَّهُ قَالَ: عَدَلَ إِِلَيَّ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ وَأَنَا نَازِلٌ تَحْتَ سَرْحَةٍ بِطَرِيقِ مَكَّةَ، فَقَالَ: مَا أَنْزَلَكَ تَحْتَ هَذِهِ السَّرْحَةِ؟ فَقُلْتُ: أَرَدْتُ ظِلَّهَا، فَقَالَ: هَلْ غَيْرُ ذَلِكَ؟ فَقُلْتُ: لا، مَا أَنْزَلَنِي غَيْرُ ذَلِكَ، فَقَالَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ : قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " إِِذَا كُنْتَ بَيْنَ الأَخْشَبَيْنِ مِنْ مِنًى، وَنَفَخَ بِيَدِهِ نَحْوَ الْمَشْرِقِ، فَإِِنَّ هُنَاكَ وَادِيًا يُقَالُ لَهُ السُّرَرُ، بِهِ شَجَرَةٌ سُرَّ تَحْتَهَا سَبْعُونَ نَبِيًّا" .
محمد بن عمران انصاری اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں۔ سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے مڑ کر میری طرف دیکھا میں اس وقت مکہ کے راستے میں ایک بڑے درخت کے نیچے پڑاؤ کئے ہوئے تھا۔ انہوں نے دریافت کیا تم اس بڑے کے نیچے کیوں پڑاؤ کئے ہوئے ہو۔ میں نے کہا: میں اس کے سائے میں آنا چاہ رہا تھا۔ انہوں نے دریافت کیا: کیا اس کے علاوہ کوئی اور وجہ بھی ہے؟ میں نے کہا: جی نہیں اس کے علاوہ کسی اور چیز نے مجھے پڑاؤ پر مجبور نہیں کیا، تو سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے بتایا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے۔ جب تم منی کے دو پہاڑوں کے درمیان ہو، تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے دست مبارک کے ذریعے مشرق کی طرف اشارہ کر کے فرمایا: وہاں ایک وادی ہے جس کا نام سرر ہے۔ وہاں ایک درخت ہے جس کے نیچے ستر [70] انبیاء نے پڑاؤ کیا۔ [صحیح ابن حبان/كتاب التاريخ/حدیث: 6244]
تخریج الحدیث: «رقم طبعة با وزير 6211»

الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
ضعيف - «الضعيفة» (2701).
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده ضعيف

الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عبد الله بن عمر العدوي، أبو عبد الرحمنصحابي
👤←👥عمران الأنصاري
Newعمران الأنصاري ← عبد الله بن عمر العدوي
مقبول
👤←👥محمد بن عمران الأنصاري
Newمحمد بن عمران الأنصاري ← عمران الأنصاري
مقبول
👤←👥محمد بن عمرو الديلي
Newمحمد بن عمرو الديلي ← محمد بن عمران الأنصاري
ثقة
👤←👥مالك بن أنس الأصبحي، أبو عبد الله
Newمالك بن أنس الأصبحي ← محمد بن عمرو الديلي
رأس المتقنين وكبير المتثبتين
👤←👥أحمد بن أبي بكر القرشي، أبو مصعب
Newأحمد بن أبي بكر القرشي ← مالك بن أنس الأصبحي
ثقة
👤←👥الحسين بن إدريس الأنصاري، أبو علي
Newالحسين بن إدريس الأنصاري ← أحمد بن أبي بكر القرشي
ثقة