علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
27. باب حسن الظن بالله تعالى - ذكر الإخبار عما يجب على المرء من مجانبة سوء الظن بالله عز وجل وإن كثرت حياته في الدنيا
اللہ پر حسن ظن کا بیان - اس خبر کا ذکر کہ آدمی پر لازم ہے کہ وہ اللہ عز وجل پر بدگمانی سے بچے، چاہے اس کی دنیاوی زندگی کتنی ہی طویل ہو
حدیث نمبر: 634
أَخْبَرَنَا أَخْبَرَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا صَدَقَةُ بْنُ خَالِدٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ الْغَازِ ، قَالَ: حَدَّثَنِي حَيَّانُ أَبُو النَّضْرِ ، قَالَ: سَمِعْتُ وَاثِلَةَ بْنِ الأَسْقَعِ ، يَقُولُ: قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُحَدِّثُ عَنِ اللَّهِ جَلَّ وَعَلا، قَالَ: " أَنَا عِنْدَ ظَنِّ عَبْدِي بِي، فَلْيَظُنَّ بِي مَا شَاءَ" .
سیدنا واثلہ بن اسقع رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کواللہ تعالیٰ کا یہ فرمان نقل کرتے ہوئے سنا ہے: ”میں اپنے بارے میں اپنے بندے کے گمان کے مطابق ہوتا ہوں۔ اب وہ جو چاہے میرے بارے میں گمان کر لے۔“ [صحیح ابن حبان/كتاب الرقائق/حدیث: 634]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه ابن حبان فى (صحيحه) برقم: 633، 634، 635، 641، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 7698، والدارمي فى (مسنده) برقم: 2773، وأحمد فى (مسنده) برقم: 16263» «رقم طبعة با وزير 633»
الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - وهو مكرر ما قبله.
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
حديث صحيح، وهو مكرر ما قبله.
الرواة الحديث:
Sahih Ibn Hibban Hadith 634 in Urdu
حيان الأسدي ← واثلة بن الأسقع الليثي