پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
234. باب من صفته صلى الله عليه وسلم وأخباره - ذكر إرادة المصطفى صلى الله عليه وسلم ترك قبول الهدية إلا عن قبائل معروفة-
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی صفات اور حالات کے بیان کا باب - ذکر کہ مصطفٰی صلی اللہ علیہ وسلم نے ہدیہ قبول نہ کرنے کا ارادہ کیا سوائے معروف قبائل سے
حدیث نمبر: 6383
أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ ، حَدَّثَنَا دَاوُدُ بْنُ رُشَيْدٍ ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ الأُمَوِيُّ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " لَقَدْ هَمَمْتُ أَنْ لا أَقْبَلَ هَدِيَّةً إِِلا مِنْ قُرَشِيٍّ، أَوْ أَنْصَارِيٍّ، أَوْ ثَقَفِيٍّ، أَوْ دَوْسِيٍّ" .
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”میں نے یہ طے کیا ہے کہ اب میں کوئی تحفہ قبول نہیں کروں گا۔ صرف کسی قریشی یا انصاری یا ثقفی یا دوسی شخص (کا تحفہ قبول کرو ں گا) [صحیح ابن حبان/كتاب التاريخ/حدیث: 6383]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه ابن حبان فى (صحيحه) برقم: 6383، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 2378، والنسائي فى (المجتبیٰ) برقم: 3768، وأبو داود فى (سننه) برقم: 3537، والترمذي فى (جامعه) برقم: 3945، 3946، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 12146، وأحمد فى (مسنده) برقم: 7480، 8033، والحميدي فى (مسنده) برقم: 1082» «رقم طبعة با وزير 6349»
الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
حسن صحيح - «الصحيحة» (1684)، «الإرواء» (6/ 48).
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده حسن
الرواة الحديث:
Sahih Ibn Hibban Hadith 6383 in Urdu
أبو سلمة بن عبد الرحمن الزهري ← أبو هريرة الدوسي