علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن ٹیکسٹ کی صورت میں حاصل کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
458. باب وفاته صلى الله عليه وسلم - ذكر اليوم الذي توفي فيه صلى الله عليه وسلم-
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے وصال (وفات) کا بیان - ذکر اس دن کا جب صلی اللہ علیہ وسلم کی وفات ہوئی
حدیث نمبر: 6615
أَخْبَرَنَا أَبُو عَرُوبَةَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا زَكَرِيَّا بْنُ الْحَكَمِ ، حَدَّثَنَا الْفِرْيَابِيُّ ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ: قَالَ لِي أَبُو بَكْرٍ:" أَيُّ يَوْمٍ تُوُفِّيَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ؟، قُلْتُ: يَوْمَ الاثْنَيْنِ، قَالَ: إِِنِّي لأَرْجُو أَنْ أَمُوتَ فِيهِ، فَمَاتَ يَوْمَ الاثْنَيْنِ عَشِيَّةً، وَدُفِنَ لَيْلا .
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا وصال میرے گھر میں میری باری کے مخصوص دن میں میرے سینے اور گردن کے درمیان (ٹیک لگائے ہوئے) ہوا اللہ تعالیٰ نے میرے لعاب دہن اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے لعاب دہن کو اکٹھا کر دیا تھا (سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ کے صاحبزادے) عبدالرحمن گھر میں داخل ہوئے ان کے پاس مسواک تھی، جسے وہ چبا رہے تھے میں نے اس مسواک کو لیا۔ اسے چبایا اور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے دانتوں پر پھیرا۔ [صحیح ابن حبان/كتاب التاريخ/حدیث: 6615]
تخریج الحدیث: «رقم طبعة با وزير 6581»
الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - «مختصر الشمائل» (197/ 330): خ.
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
Null
الرواة الحديث:
Sahih Ibn Hibban Hadith 6615 in Urdu
عروة بن الزبير الأسدي ← عائشة بنت أبي بكر الصديق