صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
601. باب إخباره صلى الله عليه وسلم عما يكون في أمته من الفتن والحوادث - ذكر الإخبار بأن من أمارة آخر الزمان مباهاة الناس بزخرفة المساجد-
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ان پیشین گوئیوں کا بیان جو آپ نے اپنی امت میں ہونے والے فتنوں اور واقعات کے بارے میں فرمائیں - ذکر خبر کہ آخر زمان کی علامتوں میں سے لوگوں کا مساجد کی زینت پر فخر کرنا ہے
حدیث نمبر: 6760
أَخْبَرَنَا أَبُو يَعْلَى ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُعَاوِيَةَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ ، عَنْ أَيُّوبَ ، عَنْ أَبِي قِلابَةَ ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " لا تَقُومُ السَّاعَةُ حَتَّى يَتَبَاهَى النَّاسُ فِي الْمَسَاجِدِ" .
سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”آخری زمانے میں کچھ لوگ ہوں گے جو مساجد میں دنیاوی گفتگو کریں گے ان کا اللہ تعالیٰ کے ساتھ کوئی واسطہ نہیں ہو گا۔“
(امام ابن حبان رحمہ اللہ فرماتے ہیں:) ابوتقی نامی راوی ابوتقی کبیر ہے اس کا نام عبد حمید بن ابراہیم ہے یہ حمص سے تعلق رکھتا ہے، جب کہ ابوتقی صغیر کا نام ہشام بن عبدالملک یزنی ہے اور یہ دونوں راوی حمص سے تعلق رکھتے ہیں، یہ دونوں ثقہ ہیں۔ [صحیح ابن حبان/كتاب التاريخ/حدیث: 6760]
(امام ابن حبان رحمہ اللہ فرماتے ہیں:) ابوتقی نامی راوی ابوتقی کبیر ہے اس کا نام عبد حمید بن ابراہیم ہے یہ حمص سے تعلق رکھتا ہے، جب کہ ابوتقی صغیر کا نام ہشام بن عبدالملک یزنی ہے اور یہ دونوں راوی حمص سے تعلق رکھتے ہیں، یہ دونوں ثقہ ہیں۔ [صحیح ابن حبان/كتاب التاريخ/حدیث: 6760]
تخریج الحدیث: «رقم طبعة با وزير 6722/م»
الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - «صحيح أبي داود» (476)، «المشكاة» (719). * قال الناشر: هذا الحديث - بتبويبه - ساقط من «الأصل»، واستدركناه من «طبعة المؤسسة». نعم؛ تقدم مُكَرَّراً - سنداً ومتناً - باختلاف التبويب، ورقم «التقاسيم والأنواع» برقم (1612). تنبيه!! رقم (1612) = (1614) من «طبعة المؤسسة». - مدخل بيانات الشاملة -.
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح
الرواة الحديث:
عبد الله بن زيد الجرمي ← أنس بن مالك الأنصاري