علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن ٹیکسٹ کی صورت میں حاصل کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
7. ذكر البيان بأن هذا الفضل إنما يكون لمن أدى ما وصفنا كما سمعه سواء من غير تغيير ولا تبديل فيه-
- اس وضاحت کا ذکر کہ یہ فضیلت اسی شخص کے لیے ہے جو سنی ہوئی حدیث کو بغیر کسی تبدیلی یا تحریف کے اسی طرح آگے پہنچائے جیسی وہ سنی تھی۔
حدیث نمبر: 68
أَخْبَرَنَا الْحَسَنُ بْنُ سُفْيَانَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا صَفْوَانُ بْنُ صَالِحٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا شَيْبَانُ ، قَالَ: حَدَّثَنِي سِمَاكُ بْنُ حَرْبٍ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ ، عَنْ أَبِيهِ ابْنِ مَسْعُودٍ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى الِلَّهِ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: " رَحِمَ الِلَّهِ مَنْ سَمِعَ مِنِّي حَدِيثًا، فَبَلَّغَهُ، كَمَا سَمِعَهُ، فَرُبَّ مُبَلَّغٍ أَوْعَى لَهُ مِنْ سَامِعٍ" .
عبدالرحمن بن عبداللہ اپنے والد سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کے حوالے سے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں:
”اللہ تعالیٰ اس شخص پر رحم کرے، جو مجھ سے کوئی بات سنے اور پھر اسے آگے پہنچا دے۔ اسی طرح جیسے اس نے اسے سنا تھا، کیونکہ بعض اوقات (براہ راست) سننے والے کے مقابلے میں، وہ شخص اسے زیادہ بہتر طور پر محفوظ کرتا ہے، جس تک وہ بات پہنچائی گئی ہو۔“
[صحیح ابن حبان/كتاب العلم/حدیث: 68]
”اللہ تعالیٰ اس شخص پر رحم کرے، جو مجھ سے کوئی بات سنے اور پھر اسے آگے پہنچا دے۔ اسی طرح جیسے اس نے اسے سنا تھا، کیونکہ بعض اوقات (براہ راست) سننے والے کے مقابلے میں، وہ شخص اسے زیادہ بہتر طور پر محفوظ کرتا ہے، جس تک وہ بات پہنچائی گئی ہو۔“
[صحیح ابن حبان/كتاب العلم/حدیث: 68]
الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - تقدم (66).
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده حسن.
الرواة الحديث:
Sahih Ibn Hibban Hadith 68 in Urdu
عبد الرحمن بن عبد الله الهذلي ← عبد الله بن مسعود