پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
165. باب قراءة القرآن - ذكر البيان بأن فاتحة الكتاب هي أعظم سورة في القرآن
قرآن کی تلاوت کا بیان - اس بیان کا ذکر کہ فاتحہ الکتاب قرآن کی عظیم ترین سورت ہے
حدیث نمبر: 777
أَخْبَرَنَا أَبُو خَلِيفَةَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَى ، عَنْ شُعْبَةَ ، قَالَ: حَدَّثَنِي خُبَيْبُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، عَنْ حَفْصِ بْنِ عَاصِمٍ، عَنْ أَبِي سَعِيدِ بْنِ الْمُعَلَّى ، قَالَ: كُنْتُ أُصَلِّي فِي الْمَسْجِدِ، فَدَعَانِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَلَمْ أُجِبْهُ، فَقُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، إِنِّي كُنْتُ أُصَلِّي. فَقَالَ:" أَلَمْ يَقُلِ اللَّهُ: اسْتَجِيبُوا لِلَّهِ وَلِلرَّسُولِ إِذَا دَعَاكُمْ سورة الأنفال آية 24؟" ثُمَّ قَالَ: " أَلا أُعَلِّمُكَ سُورَةً هِيَ أَعْظَمُ سُورَةٍ فِي الْقُرْآنِ؟" فَقُلْتُ: بَلَى، فَقَالَ:" الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ سورة الفاتحة آية 2 هِيَ السَّبْعُ الْمَثَانِي، وَالْقُرْآنُ الَّذِي أُوتِيتُهُ" . قَالَ أَبُو حَاتِمٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ: قَوْلُهُ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" هِيَ أَعْظَمُ سُورَةٍ" أَرَادَ بِهِ فِي الأَجْرِ، لا أَنَّ بَعْضَ الْقُرْآنِ أَفْضَلُ مِنْ بَعْضٍ. وَأَبُو سَعِيدِ بْنُ الْمُعَلَّى اسْمُهُ: رَافِعُ بْنُ الْمُعَلَّى بْنِ لَوْذَانَ بْنِ حَارِثَةَ، مَاتَ سَنَةَ أَرْبَعٍ وَسَبْعِينَ.
ابوسعید بن معلی بیان کرتے ہیں: میں مسجد میں نماز ادا کر رہا تھا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے آواز دی میں آپ کی طرف نہیں گیا (جب میں آپ کی خدمت میں حاضر ہوا)، تو میں نے عرض کی: یا رسول اللہ! میں نماز ادا کر رہا تھا، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:اللہ تعالیٰ نے یہ ارشاد نہیں فرمایا ہے: ”جب اللہ اور اس کا رسول تم کو بلائیں، تو تم ان کی طرف جاؤ۔“ پھر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: کیا میں تمہیں ایسی سورۃ کی تعلیم نہ دوں جو قرآن میں موجود سب سے عظیم سورت ہے؟ میں نے عرض کی: جی ہاں! نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: الحمدلله رب العلمین یہی سبع مثانی ہے اور وہ قرآن ہے، جو مجھے دیا گیا ہے۔“
(امام ابن حبان رحمہ اللہ فرماتے ہیں:) نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان ”یہ سب سے عظیم سورت ہے“ اس سے مراد اجر کے اعتبار سے (سب سے عظیم ہونا) ہے۔ ایسا نہیں ہے، قرآن کا ایک حصہ دوسرے سے افضل ہو۔ سیدنا ابوسعید بن معلی رضی اللہ عنہ کا نام رافع بن معلی بن لوذان بن حارثہ ہے۔ ان کا انتقال 74 ہجری میں ہوا۔ [صحیح ابن حبان/كتاب الرقائق/حدیث: 777]
(امام ابن حبان رحمہ اللہ فرماتے ہیں:) نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان ”یہ سب سے عظیم سورت ہے“ اس سے مراد اجر کے اعتبار سے (سب سے عظیم ہونا) ہے۔ ایسا نہیں ہے، قرآن کا ایک حصہ دوسرے سے افضل ہو۔ سیدنا ابوسعید بن معلی رضی اللہ عنہ کا نام رافع بن معلی بن لوذان بن حارثہ ہے۔ ان کا انتقال 74 ہجری میں ہوا۔ [صحیح ابن حبان/كتاب الرقائق/حدیث: 777]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 4474، 4647، 4703، 5006، وابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 862، 863، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 777، والنسائي فى (المجتبیٰ)برقم: 912، والنسائي فى (الكبریٰ) برقم: 987،وأبو داود فى (سننه) برقم: 1458، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 3785، وأحمد فى (مسنده) برقم: 15971» «رقم طبعة با وزير 774»
الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - «صحيح أبي داود» (1311): خ.
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح على شرط البخاري، رجاله رجال الشيخين غير مسدد فمن رجال البخاري
الرواة الحديث:
Sahih Ibn Hibban Hadith 777 in Urdu
حفص بن عاصم العدوي ← أبو سعيد بن المعلى الأنصاري