صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
264. باب الأدعية - ذكر البيان بأن باطن الكفين يجب أن يكون للداعي قبل وجهه إذا دعا
دعاؤں کا بیان - اس بیان کا ذکر کہ دعا کرنے والے کے لیے ہتھیلیوں کا اندرونی حصہ اس کے چہرے کی طرف ہونا چاہیے جب وہ دعا کرتا ہے
حدیث نمبر: 879
أَخْبَرَنَا ابْنُ قُتَيْبَةَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَرْمَلَةُ ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ ، قَالَ: أَخْبَرَنَا حَيْوَةُ ، عَنِ ابْنِ الْهَادِ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ التَّيْمِيِّ، عَنْ عُمَيْرٍ مَوْلَى آبِي اللَّحْمِ، أَنَّهُ:" رَأَى رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَسْتَسْقِي عِنْدَ أَحْجَارِ الزَّيْتِ قَرِيبًا مِنَ الزَّوْرَاءِ، قَائِمًا يَدْعُو يَسْتَسْقِي، رَافِعًا كَفَّيْهِ لا يُجَاوِزُ بِهِمَا رَأْسَهُ، مُقْبِلا بِبَاطِنِ كَفِّهِ إِلَى وَجْهِهِ" .
سیدنا عمیر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو ”اجارزیت“ کے قریب دیکھا جو ”زوراء کے قریب ہے۔ بارش کے نزول کی دعا مانگتے ہوئے دیکھا آپ کھڑے ہوئے تھے اور بارش کے نزول کی دعا مانگ رہے تھے۔ آپ نے اپنی دونوں ہتھیلیاں بلند کی ہوئی تھیں، لیکن آپ نے انہیں سر سے اونچا نہیں اٹھایا تھا۔ آپ نے ہتھیلی کا رخ اپنے چہرے کی طرف کیا ہوا تھا۔ [صحیح ابن حبان/كتاب الرقائق/حدیث: 879]
تخریج الحدیث: «رقم طبعة با وزير 876»
الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - مكرر ما قبله.
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح على شرط مسلم، حرملة من رجال مسلم، ومن فوقهما من رجال الشيخين وهو مكرر ما قبله.
الرواة الحديث:
محمد بن إبراهيم القرشي ← عمير مولى آبي اللحم