صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
279. باب الأدعية - ذكر استحباب تفويض المرء للأمور كلها إلى بارئه مع سؤاله إياه الدق والجل من أسبابه
دعاؤں کا بیان - اس بات کا ذکر کہ آدمی کے لیے مستحب ہے کہ وہ تمام امور کو اپنے خالق کے سپرد کرے اور اس سے اس کے اسباب میں چھوٹے بڑے سب مانگے
حدیث نمبر: 895
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ الْمُثَنَّى بِخَبَرٍ غَرِيبٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا قَطَنُ بْنُ نَسِيرٍ الصَّيْرَفِيُّ ، قَالَ: حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا ثَابِتٌ ، عَنْ أَنَسٍ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " لِيَسْأَلْ أَحَدُكُمْ رَبَّهُ حَاجَتَهُ كُلَّهَا، حَتَّى شِسْعَ نَعْلِهِ إِذَا انْقَطَعَ" .
سیدنا انس رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: ”تم میں سے ہر ایک کو اپنی حاجات اپنے پروردگار سے مانگنی چاہئیں، یہاں تک کہ جب اس کے جوتے کا (تسمہ) ٹوٹ جائے، تو وہ بھی اللہ تعالیٰ سے مانگنا چاہیے۔“ [صحیح ابن حبان/كتاب الرقائق/حدیث: 895]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه ابن حبان فى (صحيحه) برقم: 866، 894، 895، والترمذي فى (جامعه) برقم: 3604 م 8، 3604 م 9، وأبو يعلى فى (مسنده) برقم: 3403، والبزار فى (مسنده) برقم: 6876، والطبراني فى (الأوسط) برقم: 5595» «رقم طبعة با وزير 892»
الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
ضعيف - انظر ما قبله.
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
هو مكرر ما قبله.
الرواة الحديث:
Sahih Ibn Hibban Hadith 895 in Urdu
ثابت بن أسلم البناني ← أنس بن مالك الأنصاري