🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (7491)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
279. باب الأدعية - ذكر استحباب تفويض المرء للأمور كلها إلى بارئه مع سؤاله إياه الدق والجل من أسبابه
دعاؤں کا بیان - اس بات کا ذکر کہ آدمی کے لیے مستحب ہے کہ وہ تمام امور کو اپنے خالق کے سپرد کرے اور اس سے اس کے اسباب میں چھوٹے بڑے سب مانگے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 894
أَخْبَرَنَا أَبُو يَعْلَى ، قَالَ: حَدَّثَنَا قَطَنُ بْنُ نَسِيرٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا ثَابِتٌ ، عَنْ أَنَسٍ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " لِيَسْأَلَ أَحَدُكُمْ رَبَّهُ حَاجَتَهُ كُلَّهَا، حَتَّى شِسْعَ نَعْلِهِ إِذَا انْقَطَعَ" .
سیدنا انس رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: ”ہر شخص کو اپنی تمام حاجات اپنے پروردگار سے مانگنی چاہییں، یہاں تک کہ جب اس کے جوتے کا تسمہ ٹوٹ جائے، تو وہ بھی اللہ تعالیٰ سے مانگنا چاہیے۔“ [صحیح ابن حبان/كتاب الرقائق/حدیث: 894]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه ابن حبان فى (صحيحه) برقم: 866، 894، 895، والترمذي فى (جامعه) برقم: 3604 م 8، 3604 م 9، وأبو يعلى فى (مسنده) برقم: 3403، والبزار فى (مسنده) برقم: 6876، والطبراني فى (الأوسط) برقم: 5595» «رقم طبعة با وزير 891»

الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني ضعيف - «الضعيفة» (1362). فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط هو مكرر الحديث (866)، فانظر تخريجه هناك


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥أنس بن مالكصحابي مشهور
👤←👥ثابت البناني
Newثابت البناني ← أنس بن مالك
ثقة عابد
👤←👥جعفر بن سليمان الضبعي
Newجعفر بن سليمان الضبعي ← ثابت البناني
صدوق زاهد ، لكنه كان يتشيع
👤←👥قطن بن نسير الغبري
Newقطن بن نسير الغبري ← جعفر بن سليمان الضبعي
صدوق يخطئ
👤←👥أبو يعلى الموصلي
Newأبو يعلى الموصلي ← قطن بن نسير الغبري
ثقة مشهور
Sahih Ibn Hibban Hadith 894 in Urdu