پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
337. باب الأدعية - ذكر الإخبار عما يستعمله
دعاؤں کا بیان - اس خبر کا ذکر کہ آدمی کیا استعمال کرتا ہے
حدیث نمبر: 953
أَخْبَرَنَا السَّخْتِيَانِيُّ ، حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ ، حَدَّثَنَا ابْنُ ثَوْبَانَ ، قَالَ: أَخْبَرَنِي عُمَيْرُ بْنُ هَانِئٍ ، قَالَ: سَمِعْتُ جُنَادَةَ بْنَ أَبِي أُمَيَّةَ ، يَقُولُ: سَمِعْتُ عُبَادَةَ بْنَ الصَّامِتِ يُحَدِّثُ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أَنَّ جِبْرِيلَ رَقَاهُ وَهُوَ يُوعَكُ، فَقَالَ: بِسْمِ اللَّهِ أَرْقِيكَ مِنْ كُلِّ دَاءٍ يُؤْذِيكَ، مِنْ كُلِّ حَاسِدٍ إِذَا حَسَدَ، وَمِنْ كُلِّ عَيْنٍ وَسَمٍّ، وَاللَّهُ يَشْفِيكَ" .
سیدنا عبادہ بن صامت رضی الله عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے حوالے سے یہ حدیث بیان کرتے ہیں، ایک مرتبہ جب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو بخار تھا، تو سیدنا جبرائیل علیہ السلام نے آپ کو دم کیا انہوں نے یہ کلمات پڑھے: ”میںاللہ تعالیٰ کے نام سے برکت حاصل کرتے ہوئے آپ کو ہر اس بیماری سے بچنے کا دم کر رہا ہوں، جو آپ کو اذیت دیتی ہے اور ہر حاسد کے حسد سے بچنے کے لئے اور (نقصان پہنچانے والی) نظر اور زہر سے بچاؤ کے لئے آپ کو دم کر رہا ہوں۔اللہ تعالیٰ آپ کو شفا عطا کرے۔“ [صحیح ابن حبان/كتاب الرقائق/حدیث: 953]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه ابن حبان فى (صحيحه) برقم: 953، 2968، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 8362، والنسائي فى (الكبریٰ) برقم: 10776، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 3527، وأحمد فى (مسنده) برقم: 23202»
الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
حسن - «التعليق على ابن ماجه».
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
ابن ثوبان: هو عبد الرحمن بن ثابت بن ثوبان العنسي، قال الحافظ في «التقريب»: صدوق يخطئ. وتغير بأخرة، وباقي رجاله ثقات فالسند محتمل للتحسين. (*) قال محمود خليل: تصحف في المطبوع إلى: "وَمِنْ كُلِّ عَيْنٍ وَسُمٍّ"، والحديث؛ أخرجه ابن أَبِي شَيْبَة 7/ 405 (24039) و10/ 314 (30109)، و"أحمد" 5/ 323 (23140)، و"عَبْد بن حُمَيْد" 187، والشَّاشِي (1208)، والحاكم (8268)، من طريق زَيْد بن الحُبَاب، على الصواب.
الرواة الحديث:
Sahih Ibn Hibban Hadith 953 in Urdu
جنادة بن أبي أمية الأزدي ← عبادة بن الصامت الأنصاري