المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
46. إِذَا أَرَادَ اللَّهُ قَبْضَ عَبْدٍ بِأَرْضٍ جَعَلَ لَهُ فِيهَا حَاجَةً
جب اللہ کسی بندے کی روح کسی زمین میں قبض کرنا چاہتا ہے تو اس کے لیے وہاں کوئی ضرورت پیدا کر دیتا ہے۔
حدیث نمبر: 1375
ما حدَّثَناه أبو العباس قاسم بن القاسم السَّيَّاري بمَرْو، حدثنا محمد بن موسى الباشاني، حدثنا علي بن الحسن (2) بن شَقِيق، حدثنا أبو حمزة السُّكَّري، عن أبي إسحاق، عن مَطَر بن عُكامِس العَبْديِّ قال: قال رسول الله ﷺ:"ما جُعِل أجَلُ رجلٍ في أرضٍ، إلّا جُعِلتْ له فيها حاجةٌ" (3) . ومنها:
سیدنا مطر بن عکامس عبدی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ تعالیٰ نے کسی شخص کی موت کا وقت کسی زمین میں مقرر نہیں فرمایا مگر یہ کہ اس کے لیے وہاں جانے کی کوئی ضرورت پیدا فرما دی ہے۔“ اور انہی میں سے ایک یہ ہے: [المستدرك على الصحيحين/كتاب الجنائز/حدیث: 1375]
تخریج الحدیث: [ترقيم الرساله 1375] [ترقيم الشركة 1363]
المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 1375 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(2) تحرَّف في النسخ الخطية إلى: الحسين.
🔍 فنی نکتہ: (2) قلمی نسخوں میں "الحسین" ہو گیا تھا۔
(3) حديث صحيح، وهذا إسناد حسن من أجل محمد بن موسى الباشاني - وهو محمد بن موسى بن حاتم - والحديث مكرر ما سلف برقم (127).
🔁 تکرار: (3) "حدیث صحیح" ہے؛ محمد بن موسیٰ الباشانی کی وجہ سے سند حسن ہے اور یہ نمبر (127) کی تکرار ہے۔
Al Mustadrak ala al‑Sahihayn Hadith 1375 in Urdu